ETV Bharat / state

دربھنگہ: طوفان اور بارش میں ایک شخص کی موت - دربھنگہ بہار خبر

ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ میں 21اپریل 2020 کو تیز آندھی کے ساتھ بارش بھی شروع ہو گئی ، جس سے علاقے میں بے پناہ نقصانات ہوئے۔

دربھنگہ: طوفان اور بارش میں ایک شخص کی موت

author img

By

Published : Apr 21, 2020, 10:15 PM IST

شہر کے سی ایم کالج کی باہر کی دیوار گر گئی، تو وہیں ڈی سی ایل آر دربھنگہ صدر نے بتایا کہ ڈلاہی گاوں باسندہ متھلیس یادو کی موت مکان گرنے سے ہو گئ۔

one person death three people injured due to strong storm rain in darbhanga
دربھنگہ: طوفان اور بارش میں ایک شخص کی موت

وہیں دربھنگہ کے قلا گھاٹ واقع ماتم کھانے کے قریب ایک اسبیسٹیس کی دیوار گرنے سے تین افراد زخمی ہوگئے۔

جن کا علاج دربھنگہ میڈیکل کالج اسپتال میں ہو رہا ہے، تو دوسری طرف علی نگر تحصیل کے موتی پور گاؤں میں پرمیسور رام کا گھر گر گیا ہے۔

اسی طرح ضلع میں کئی درخت بھی آندھی کی ذد میں آنے سے گر گئے ہیں۔
وہیں اس آندھی بارش سے ہوئے نقصان کا محاسبہ ضلع انتظامیہ کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.