ETV Bharat / state

کار ڈرائیور کی آٹو ڈرائیور پر فائرنگ

بہار کے ضلع گیا میں آٹو اور کار میں تصادم ہونے کے سبب مشتعل کار ڈرائیور نے آٹو ڈرائیور کو گولی مار دی۔ زخمی آٹو ڈرائیور نے اسپتال جاتے وقت راستے میں ہی دم توڑ دیا۔

بہار کے ضلع گیا
author img

By

Published : Sep 2, 2019, 2:44 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 4:16 AM IST

شہر گیا میں روڈ ریج کا معاملہ ایک بار پھر سامنے آیا ہے۔ جہاں آٹو اور کار کے درمیان تصادم کے بعد کار ڈرائیور نے آٹو ڈرائیور کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔

واقعہ کی اطلاع ملنے کے بعد مقامی پولیس جائے وقوع پر پہنچ کر زخمی آٹو ڈرائیور کو اسپتال پہنچایا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔

لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے انوگرہ نارائن مگدھ میڈیکل کالج بھیج دیا گیا ہے۔ہلاک شدہ آٹو ڈرائیور کی شناخت کوتوالی تھانہ حلقہ کے روی کمار کے طور پر ہوئی ہے۔

اطلاع کے مطابق ایک لکژری گاڑی اور آٹو نادرہ گنج محلے سے آگے پیچھے ہوکر گزررہے تھے تبھی آٹو لکژری کار سے جا ٹکرایا جس کے بعد کار ڈرائیور نے اتر کر آتو ڈرائیور کو پہلے پیٹا اور پھر اس کے بعد اسے گولی مار کر فرار ہوگیا۔

آٹو ڈرائیور کے قتل سے ناراض آٹو ڈرائیور یونین ہڑتال پر چلی گئی ہے۔ اہم شاہراہ سمیت ریلوے اسٹیشن ، سکریہ موڑ بس اسٹیشن وغیرہ پر سناٹا چھایا ہوا ہے۔ شہر میں ایک بھی آٹو نہیں چل رہے ہیں جس سے عام مسافروں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

Intro:گیا میں آٹو اور کار کے تصادم کے سبب مشتعل کار ڈرائیور نے آٹو ڈرائیور کو گولی مار دی۔ اسپتال جاتے راستے میں ہی زخمی دم توڑ گیا۔پولیس کو سی سی ٹی وی کیمرے کے فوٹیج ہاتھ لگے ہیں ۔Body:بہار کے گیاشہر میں روڈ ریج کا معاملہ ایک بار پھر سامنے آیا ہے۔ جہاں آٹو اور کار کے مابین تصادم کے بعد کار ڈرائیور نے آٹو ڈرائیور کو گولی مار کرہلاک کردیاہے ۔ گولی لگنے سے ڈرائیور بری طرح زخمی ہوگیا۔واقعہ کی اطلاع ملنے کے بعد مقامی تھانہ کی پولیس جائے وقوع پرپہنچ کر زخمی حالت میں آٹوڈرائیور کواسپتال پہنچایا لیکن اسپتال جاتے ہوئے اس کی موت ہوگئی۔ڈاکٹروں نے اسپتال پہنچنے پر مردہ قراردیا ۔لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے انوگرہ نارائن مگدھ میڈیکل کالج واسپتال بھیج دیاگیا ہے ۔مہلوک کی شناخت کوتوالی تھانہ حلقہ کے گول باغیچہ کارہنے والا روی کمار ہے ۔اطلاع کے مطابق ایک لکزری گاڑی اور آٹو نادرہ گنج محلے سے آگے پیچھے ہوکر گزررہی تھی ۔تبھی آٹو لگزری گاڑی سے جاٹکرائی جسکے بعد گاڑی کے ڈرائیور نے اتر کر ٹیمپو ڈرائیور کو پہلے پیٹا اور پھراسکے بعد گولی مار کرچلتا رہا ۔واقعہ پورا سی سی ٹی وی کمیرہ میں قید ہے ۔ . Conclusion:آٹو ڈرائیور کے قتل سے ناراض آٹو ڈرائیور یونین ہڑتال پر چلی گئی ہے ۔اہم شاہراہ سمیت ریلوے اسٹیشن ، سکریہ موڑ بس اسٹیشن وغیرہ پر سناٹاچھایاہوا ہے ۔شہر میں ایک بھی ٹیمپو نہیں چل رہے ہیں ۔جس سے عام مسافروں کو کافی مشکلات کاسامنہ کرناپڑرہاہے
Last Updated : Sep 29, 2019, 4:16 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.