ETV Bharat / state

’این پی آر؛ این آر سی کی طرف پہلا قدم ہے۔‘ - ہندوستانی عوام مورچہ

بہار کے سابق وزیراعلیٰ جیتن رام مانجھی نے کہا کہ ’این پی آر، این آر سی کی طرف پہلا قدم ہے۔‘

ex cm jitan ram manjhi
’این پی آر؛ این آر سی کی طرف پہلا قدم ہے۔‘
author img

By

Published : Jan 21, 2020, 1:45 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 8:52 PM IST

بہار کے سابق وزیر اعلیٰ اور ہندوستانی عوام مورچہ کے قومی صدر جیتن رام مانجھی ایک اجلاس عام سے خطاب کرنے کے لئے ارریہ پہنچے۔جہاں پارٹی کارکنان نے ان کا استقبال جوش و خروش کے ساتھ کیا۔

مانجھی سرکٹ ہاؤس پہنچے اور میڈیا اہلکاروں سے روبرو ہوئے.
صحافیوں سے بات کرتے ہوئے جیتن رام مانجھی نے کہا کہ بہار کی نتیش حکومت ہر آج محاذ پر ناکام نظر آ رہی ہے، جس طرح مرکزی حکومت سی اے اے قانون اور این آر سی پر عوام میں دہشت پیدا کر رہی ہے۔

’این پی آر؛ این آر سی کی طرف پہلا قدم ہے۔‘

انھوں نے مزید کہا کہ اس میں نتیش کمار بھی پیش پیش ہیں، جتنی گنہگار مودی و امت شاہ ہیں اتنی ہی بہار میں نتیش کمار ہیں جنہوں نے دونوں ایوانوں میں سی اے اے کی حمایت کی تھی اور اب کہہ رہے ہیں یہاں این آر سی نافذ نہیں ہوگا.
جیتن رام مانجھی نے کہا کہ یہ نتیش حکومت کا دوہرا معیار ہے جسے عوام خوب سمجھ رہی ہے مگر عوام اب ان کی باتوں میں نہیں آئے گی ۔

جیتن رام مانجھی نے کہا جب تک یہ قانون واپس نہیں ہو جاتا تب تک وہ لوگ پوری مضبوطی کے ساتھ عوام کے حق لیے لڑتے رہیں گے اورانہیں فتح حاصل کریں گے.

Intro:سابق وزیر اعلیٰ جیتن رام مانجھی پہنچے ارریہ

ارریہ : بہار کے سابق وزیر اعلیٰ اور ہندوستانی عوام مورچہ کے قومی صدر جیتن رام مانجھی ایک اجلاس عام سے خطاب کرنے کے لئے ارریہ پہنچے جہاں پارٹی کارکنان نے ان کا استقبال جوش و خروش کے ساتھ کیا. مانجھی سب سے پہلے سرکٹ ہاؤس پہنچے اور میڈیا اہلکاروں سے روبرو ہوئے.

Body:صحافیوں سے بات کرتے ہوئے جیتن رام مانجھی نے کہا کہ بہار کی نتیش حکومت ہر آج محاذ پر ناکام نظر آ رہی ہے، جس طرح مرکزی حکومت سی اے اے قانون اور این آر سی پر عوام میں دہشت پیدا کر رہی ہے، اس میں نتیش کمار بھی پیش پیش ہیں، جتنی گنہگار مودی و امت شاہ ہیں اتنی ہی بہار میں نتیش کمار ہیں جنہوں نے دونوں ایوانوں میں سی اے اے کی حمایت کی تھی اور اب کہہ رہے ہیں یہاں این آر سی نافذ نہیں ہوگا.

Conclusion:جیتن رام مانجھی نے کہا کہ یہ نتیش حکومت کا دوہرا معیار ہے جسے عوام خوب سمجھ رہی ہے مگر عوام اب ان کے جھانسے میں نہیں آئے گی ، جیتن رام مانجھی نے کہا جب تک یہ قانون واپس نہیں ہو جاتا تب تک ہم لوگ پوری مضبوطی کے ساتھ عوام کے حق لیے لڑیں گے اور فتح حاصل کریں گے.

بائٹ...... جیتن رام مانجھی ، سابق وزیر اعلیٰ بہار
Last Updated : Feb 17, 2020, 8:52 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.