آر جے ڈی کے سینئر رہنما و بہار قانون ساز کو نسل کے سابق کارگذار چیئرمین سلیم پرویز انصاری نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ نتیش کمار نے سونچے سمجھے لائحہ عمل کے تحت جے ڈی یو کے اراکین کو ایوان سے واک آؤٹ کرایا۔
طلاق ثلاثہ بل پر جے ڈی یو کے رویہ کی مذمت
قانون ساز کونسل کے سابق کارگزار چیئرمین اور آر جے ڈی کے لیڈر سلیم پرویز انصاری نے نتیش کمار اور جے ڈی یو پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ راجیہ سبھا سے جے ڈی یو نے واک آؤٹ کرتے ہوئے تین طلاق بل کی حمایت کی ہے۔
طلاق ثلاثہ بل پر جے ڈی یو کے رویہ کی مذمت
آر جے ڈی کے سینئر رہنما و بہار قانون ساز کو نسل کے سابق کارگذار چیئرمین سلیم پرویز انصاری نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ نتیش کمار نے سونچے سمجھے لائحہ عمل کے تحت جے ڈی یو کے اراکین کو ایوان سے واک آؤٹ کرایا۔
Intro:قانون ساز کونسل کے سابق کارگزار چیئرمین اور آر جے ڈی کے لیڈر سلیم پرویز انصاری نے نتیش کمار اور جے ڈی یو پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ راجہ سبھا سے جے ڈی یو نے واک آؤٹ کر تین طلاق بل کی حمایت کی ہے
Body:آر جے ڈی کے سینئر لیڈر و بہار قانون ساز کو نسل کے سابق کارگزار چیئرمین سلیم پرویز انصاری نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی ملاقات میں کہا کہ نتیش کمار نے سوچے سمجھے لاحہ عمل کے تحت جے ڈی یو کے اراکین کو واک آؤٹ کرایا انہوں نے کہا کہ نتیش کمارکو میں اچھی طرح جانتا ہوں اگر وہ مسلمانوں کے حمایتی ہوتے تو ایوان میں موجود رہ کر ان کے اراکین راجہ سبھا اس بل کی مخالفت کرتے
بائٹ بہار قانون ساز کونسل کے سابق کارگزار چیئرمین سلیم پرویز انصاری
سلیم پرویز انصاری نے کہا کہ اگر ہمارے پارٹی کی تعداد راجہ سبھا میں زیادہ ہوتی تو ہم لوگ مضبوطی سے اس بل کی مخالفت کرتے لیکن نتیش کمار جو مسلمانوں کے حمایتی بنتے ہیں اگر انہیں مسلمانوں کا ووٹ چاہیے تھا تو واک آؤٹ کرنے کے بجائے ایوان میں اس بل کی مخالفت میں ووٹ دیتے مسلمان اتنا بے وقوف نہیں ہے کہ ان کو پہچان نہ پائے انھوں نے کہا کہ نتیش کمار کو لالوپرسادیادو کی وجہ سے حمایت ملی تھیں لالو پرساد یادو کے ساتھ مل کر انہوں نے حکومت بنائی انہوں نے کہا کہ جب میں ایوان میں چیئرمین کی حیثیت سے تھا اس وقت نتیش کمار نے کہا تھا کہ مٹی میں مل جاؤں گا لیکن بی جے پی کے ساتھ نہیں جاؤں گا نتیش کمار کو تین طلاق بل کے بارے میں واضح طور پر بتانا چاہیے تھا ایوان میں اس کے خلاف ووٹ دینا چاہیے تھا انہوں نے واک آؤٹ کرکے بی جے پی کی حمایت کی ہے
Conclusion: