ETV Bharat / state

'شراب بندی پر سختی سے عمل ہونا چاہئے' - محکمہ آبپاشی اور محکمہ شراب بندی کے افسران کے ساتھ جائزہ میٹنگ

وزیر اعلی نتیش کمار نے پرانے سیکریٹریٹ کے دفتر میں محکمہ آبپاشی اور محکمہ شراب بندی کے افسران کے ساتھ جائزہ میٹنگ کی۔

وزیر اعلٰی نتیش کمار
وزیر اعلٰی نتیش کمار
author img

By

Published : Jan 9, 2021, 1:37 PM IST

ریاست بہار کے وزیراعلی نتیش کمار مسلسل مختلف محکموں کی جائزہ میٹنگ میں مصروف ہیں، انہوں نے افسران کو سخت ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ ریاست میں سختی سے شراب بندی نافذ ہونی چاہیے.

وزیر اعلٰی نتیش کمار

رواں برس کے پہلے ہفتے میں دو روز ریاست کے وزیر اعلٰی نتیش کمار پرانے سیکریٹریٹ کے دفتر میں پہنچے، اس دوران انہوں نے محکمہ آبپاشی اور محکمہ شراب بندی کے افسران کے ساتھ جائزہ میٹنگ کی۔

میٹنگ میں افسران کو سخت ہدایت دیتے ہوئے وزیر اعلی نے کہا کہ ریاست میں شراب بندی پر سختی کے ساتھ عمل ہو، ساتھ ہی انہوں نے محکمہ آبپاشی کے وزیر اور افسران کے ساتھ جائزہ مٹنگ کے دوران کہا کہ ریاست کے دور دراز کے علاقوں میں پانی کھیتوں تک پہنچنا چاہیے، کاشت کاروں کو کوئی پریشانی نہیں ہو۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.