ETV Bharat / state

'بہار میں این ڈی اے دوبارہ حکومت بنائے گی' - علاوہ ازیں راجد کے سینئر لیڈر رگھونش پرساد یادو

رواں سال میں بہار اسمبلی کا انتخاب ہونا ہے، ایسے میں تمام پارٹیاں اپنی اپنی سیاسی زمین ٹٹولنا شروع کر چکی ہیں۔ سیاسی رہنماوں نے بھی انتخابات کے پیش نظر پارٹی بدلنا شروع کر دیا ہے۔

'بہارمیں این ڈی اے دوبارہ حکومت بنائے گی'

author img

By

Published : Jun 26, 2020, 5:09 PM IST

حالیہ دنوں میں راشٹریہ جنتا دل کے 5 ایم ایل سی پارٹی چھوڑ کر جنتا دل یونائیٹیڈ میں شمولیت اختیار کی ہے جس سے بہار کی سیاست میں ایک بحث چھڑ گئی ہے۔

'بہارمیں این ڈی اے دوبارہ حکومت بنائے گی'

علاوہ ازیں راجد کے سینئر لیڈر رگھونش پرساد یادو کا پارٹی کے عہدے سے استعفیٰ دینا بھی موضوع بحث ہے۔

ایسے میں ارریہ کے رکن پارلیمان و بی جے پی کے سینئر رہنما پردیپ کمار سنگھ نے کہا کہ اس بار بھی بہار میں حکومت این ڈی اے اتحاد کی ہی ہوگی اور وزیر نتیش کمار دوبارہ سے حلف لیں گے۔

چونکہ نتیش حکومت نے جو کام کیا ہے، اسے بہار کی عوام دیکھ رہی ہے، نتیش حکومت نے بلا تفریق سبھوں کے لئے کام کئے ہیں، سڑک، بجلی ،صاف پانی آج گاؤں کی پہچان بن گئی ہے۔

لالو دور میں جہاں دیہی علاقوں کی حالت بد سے بدتر تھی وہیں اسے پٹری پر لانے میں نتیش حکومت نے جو کام کو نمایاں انجام دیا ہے وہ قابل تعریف ہے۔

آج دیہی علاقوں میں تمام تر سہولیات موجود ہیں، لوگوں کو شہر جانے کی ضرورت نہیں پڑتی، پھر بھی ابھی بہت سے کام ہیں جسے کرنا باقی ہے۔

پردیپ کمار سنگھ نے کہا کہ لالو راج کے پندرہ سال اور نتیش حکومت کا پندرہ سال کا موازنہ کریں توعوام نمایاں فرق محسوس کرے گی۔

وزیراعظم نریندر مودی نے جو نعرہ دیا ہے اس میں سبھی کی ترقی ہو رہی ہے، کچھ لوگ افواہ اڑاتے ہیں، مگر حقیقت سبھی کے سامنے ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.