ETV Bharat / state

بی جے پی کے نو منتخب رکن پارلیمان اپنے پارلیمانی حلقہ کے دورے پر - رکن پارلیمان

دربھنگہ کے نو منتخب رکن پارلیمنٹ گوپال جی ٹھاکر اپنی جیت کے بعد پہلی مرتبہ اپنے پارلیمانی حلقہ دربھنگہ پہنچے جہاں بی جے پی کارکنان نے ان کا پرتپاک خیر مقدم کیا۔

گوپال جی ٹھاکر، بی جے پی رکن پارلیمان، دربھنگہ
author img

By

Published : Jun 12, 2019, 4:09 AM IST

ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ پہنچنے پر گوپال جی ٹھاکر نے اپنے حامیوں کا شکریہ اداکیا اور انھوں عوام کا بھی شکریہ ادا کیا۔

ٹھاکر نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دربھنگہ کے ساتھ ساتھ پورا متھلا نچل ملک میں ترقی کے معاملے میں پسماندہ ہے اور اس کی ترقی کے لیے اٹل سابق وزیراعظم اٹل بہاری باجپئ اور موجودہ وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت کے علاوہ کسی نے قدم نہیں اٹھایا۔

انھوں نے مزید کہا کہ 'ہم پوری مستعدی کے ساتھ دربھنگہ کی ترقی کے لیے کام کریں گے اور ہم نے دربھنگہ میں ایمس اسپتال اور ایئر پورٹ کے جلد افتتاح کے لیے پارلیمینٹ میں درخواست کریں گے۔

Intro:دربھنگہ کے نو منتخب رکن پارلیمنٹ گوپال جی ٹھاکر اپنی جیت کے بعد پہلی بار دربھنگہ پہنچے، دربھنگہ پہنچنے پر گوپال جی ٹھاکر کا بی جے پی کارکنوں نے پر جور خیر مقدم کیا وہیں دربھنگہ پہنچے گوپال جی ٹھاکر نے اپنے خیر مقدم تقریب کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ دربھنگہ کی عوام کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے انہیں اپنا رکن پارلیمنٹ بنایا - وہیں گوپال جی ٹھاکر نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دربھنگہ کے ساتھ ساتھ پورا متھلا نچل پورے ملک میں ترقی کے معاملے میں پچھرا ہوا ہے اس کی ترقی کے لئے اٹل بہاری باجپئ اور نریندر مودی کی حکومت کے علاوہ کسی نے قدم نہیں اٹھایا، ہم پوری مستیدی کے ساتھ دربھنگہ کی ترقی کے لئے گام کریں گے، وہیں ہمنے دربھنگہ میں ایمس اور ہوائی آڈہ کے افتتاح جلد ہو اسکے لئے پارلیمنٹ میں سوال کی درخواست دیکر آئے ہیں

بائٹ - گوپال جی ٹھاکر ،رکن پارلیمنٹ دربھنگہ

Body:نہیں

Conclusion:نہیں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.