ETV Bharat / state

موتیہاری: تالاب میں نہانے کے دوران تین بچیوں کی موت - Motihari

بہار کے مشرقی چمپارن ضلع کے سکرہنا سب ڈویزن حلقہ کے پچپکڑی اوپی علاقے کے مڑلی گاؤں میں تین بچی کی تالاب میں نہانے کے دوران ڈوبنے سے موت ہوگئی۔ تینوں ایک ہی خاندان سے تھیں اور آپس میں چچا زاد بہن تھیں۔

News
موتیہاری: تالاب میں نہانے کے دوران تین بچیوں کی موت
author img

By

Published : Jun 1, 2021, 2:24 PM IST

مشرقی چمپارن ضلع کے پچپکڑی اوپی حلقہ کے مڑلی گاؤں میں تالاب میں نہانے گئی تین بچی کی موت ڈوبنے سے ہو گئی۔ تینوں بچی ایک ہی خاندان کی تھی۔ مقامی لوگوں کی مدد سے تینوں بچیوں کی لاش تالاب سے باہر نکال لی گئی ہیں۔

جانکاری کے مطابق مڑلی گاؤں کی انورادھا کماری، روشنی کماری اور للیتا کمار کھیت کی طرف کسی کام سے گئی تھی، جہاں تینوں دیگر دوستوں کے ساتھ تالاب میں نہانے چلی گئیں، جہاں ڈوبنے سے موت ہوگئی۔

انورادھا کماری اور روشنی کمار رگھو ساہ کی بیٹی ہے جبکہ للیتا کمار چھٹو ساہ کی بیٹی ہے۔ تینوں کی عمر 13 سے 17 سال کے درمیان ہے اور تینوں آپس میں چچازاد بہن تھی۔

پولیس نے تینوں کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال بھیج دیا ہے۔ حادثے کے بعد پورے گاؤں میں ماتم چھایا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.