ETV Bharat / state

بہار، آسام اور اتر پردیش میں کورونا وائرس کی تازہ تفصیلات - assam and uttar pradesh

مرکزی وزارت برائے صحت و خاندانی بہبود کے مطابق شفایابی کی شرح گذشتہ روز سے 70.37 فیصد تک پہنچ چکی ہے اور موت کی شرح کم ہوکر 1.97 فیصد رہ گئی ہے۔

most active cases of corona in one day in bihar, assam and uttar pradesh
بہار، آسام اور اتر پردیش میں ایک دن میں کورونا کے سب سے زیادہ فعال کیسز
author img

By

Published : Aug 12, 2020, 4:05 PM IST

بہار، آسام اور اتر پردیش میں ایک دن میں کورونا وائرس کے فعال کیسز میں سب سے زیادہ اضافہ بالترتیب 1220 ، 1178 اور 1120 ہوا ہے جس سے ان ریاستوں میں ایکٹیو کیسز بڑھ کر 29291 ، 19178 اور 48998 ہوچکے ہیں ۔ ملک بھر میں ایکٹیو کیسز کی مجموعی تعداد 6،43،948 ہے۔

مرکزی وزارت برائے صحت و خاندانی بہبود کی جانب سے بدھ کو جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ایک دن میں ریکارڈ 60963 کیسز کے رپورٹ ہونے سےمریضوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر23،29،639 ہوگئی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران834 افراد کی ہلاکت کے ساتھ اموات کی مجموعی تعداد 46،091 ہوچکی ہے اور 56،110 افراد جان لیوا وبا سے شفایاب ہوئے ہیں ، جس سے مجموعی طور پر صحت مند افراد کی یہ تعداد 16،39،600 ہوگئی ہے۔

وزارت کے مطابق شفایابی کی شرح گذشتہ روز سے 70.37 فیصد تک پہنچ چکی ہے اور موت کی شرح کم ہوکر 1.97 فیصد رہ گئی ہے۔

وزارت صحت کی جانب سے آج جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر کنٹرول علاقوں میں کورونا متاثرین کی تعداد حسب ذیل ہے:

ریاست ............. فعال کیسز ......شفایاب ....... ہلاک شدگان

انڈمان نکوبار ...... 994 ......... 749 ....... 21

آندھرا پردیش .......... 87597 ...... 154749 ... 2203

اروناچل پردیش ....... 690 ......... 1634 ........ 03

آسام ................ 19178 ....... 45073 ...... 155

بہار ................ 29291 ....... 56709 ....... 413

چنڈی گڑھ ................ 629 .......... 1015 ........ 26

چھتیس گڑھ ............ 3586 ....... 9239 .......... 104

دادرا نگر حویلی اور دمن ڈیو ........ 442 ........ 1209 ........... 02

دہلی ............... 10868 ... 132384 ........ 4139

گوا .................. 2878 ....... 6480 ........... 86

گجرات .............. 14024 ..... 56444 ....... 2695

ہریانہ .............. 6645 ..... 36082 ......... 500

ہماچل پردیش ....... 1206 ....... 2273 ......... 18

جموں کشمیر ........ 7462 ..... 17979 ......... 490

جھارکھنڈ ............... 8658 ...... 10375 .......... 192

کرناٹک ............ 79614 ..... 105599 ....... 3398

کیرالہ ................ 12770 .... 24042 ......... 120

لداخ ................... 506 ...... 1255 .......... 09

مدھیہ پردیش ........... 9105 ..... 30596 ........ 1033

مہاراشٹر ........... 148860 ... 368435 .... 18306

منی پور ................ 1801 ...... 2128 .......... 12

میگھالیہ ................ 621 ......... 509 ......... 06

میزورم ............... 325 .......... 323 ........ 00

ناگالینڈ ............ 2032 .......... 991 ........ 08

اوڈیشہ ........... 13694 ....... 34806 ...... 296

پڈوچیری .............. 2277 ....... 3532 ......... 91

پنجاب ............... 8463 ...... 16790 ........ 636

راجستھان ......... 13677 ..... 40399 ........ 811

سکم ............. 378 ........ 534 ........... 01

تمل ناڈو ........ 52810..250680 ....... 5159

تلنگانہ .......... 22596 ..... 61294 ........ 654

تری پورہ ............... 1601 ....... 4838 .......... 43

اتراکھنڈ .......... 3826 ....... 6470 ......... 136

اترپردیش ....... 48998 ...... 80589 ...... 2176

مغربی بنگال .......... 25846 ...... 73395 ...... 2149

مجموعی ............. 643948..1639599 ..... 46091

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.