ETV Bharat / state

Gaya Block Pramukh Election: مسیح الزماں خان گیا آمس بلاک کے پرمُکھ بنے

گیا میں پنچایت الیکشن کے بعد بلاک پرمُکھ، نائب مکھیا اور نائب سرپنچ کا انتخاب ہورہا ہے۔ گیا کے آمس بلاک پرمکھ کے عہدے پر مسیح الزماں خان نے جیت درج Masihuzzama Khan new block pramukh of Amas Block کی ہے۔

Gaya Block Pramukh Election
Gaya Block Pramukh Election
author img

By

Published : Dec 31, 2021, 4:50 PM IST

ریاست بہار کے ضلع گیا میں آمس بلاک پرمکھ کے عہدے پر مسیح الزماں خان نے New Block Pramukh of Gaya amas Block جیت درج کی ہے۔ ان کے مدمقابل کوئی دوسرا امیدوار کھڑا نہیں ہوا آمس بلاک میں کل بارہ پنچایت سمیتی کے عہدے ہیں۔

گیا میں پنچایت الیکشن کے بعد بلاک پرمُکھ، نائب مکھیا اور نائب سرپنچ کا انتخاب ہورہا ہے۔ گیا کے آمس بلاک پرمکھ کے عہدے پر مسیح الزماں خان نے جیت درج Masihuzzama Khan new block pramukh of Amas Block کی ہے۔

مسیح الزماں راشٹریہ جنتا دل Rashtriya Janata Dal کے سرگرم رکن ہیں اور وہ اس مرتبہ پنچایت انتخابات کے دوران پنچایت سمیتی کے عہدے پر جیت درج کی تھی۔

بتایا جا رہا ہے کہ ان کی اس جیت میں مقامی آرجے ڈی کی رکن اسمبلی منجو اگروال کا تعاون حاصل ہے آمس بلاک میں اس سے قبل بھی مسلم رہنما بلاک پرمکھ کے عہدے پر فائز رہے ہیں۔'

آمس بلاک کے ماتحت کُل 12 پنچایت سمیتی کے رکن ہیں پرمکھ کے عہدے پر جیت کے لیے 7 رکن پنچایت سمیتی کی ضرورت ہوتی ہے۔ مسیح الزماں خان نے اس اعدادوشمار کو نہ صرف حاصل کیا بلکہ انکے مدمقابل کوئی امیدوار کھڑا نہیں ہوا جس سے انکی بلامقابلہ جیت ہوئی ہے۔ مسیح الزماں خان آمس بلاک کے حمزہ پور پنچایت سے پنچایت سمیتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Corona Cases In Gaya: گیا میں چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب کے دوران کورونا پروٹوکول کی خلاف ورزی

شیرگھاٹی کے ایس ڈی او و سب ڈویژن الیکشن افسر انیل کمار رمن SDO Sherghati on Gaya Block Pramukh Election نے بتایا کہ 'بلاک پرمکھ کے عہدے پر مسیح الزماں خان جبکہ نائب بلاک پرمکھ کے عہدے پر منجو دیوی نے جیت درج کی ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.