ETV Bharat / state

مگدھ حلقے کے کمشنر نے چارج سنبھالا

ریاست بہار کے مگدھ کمشنری کے نئے کمشنر آسنگوا چوبہ آؤ نے کہا کہ 'وہ اپنے فرائض شفاف طریقے سے انجام دیں گے۔'

author img

By

Published : Aug 30, 2019, 9:11 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 9:53 PM IST

مگدھ حلقے کے کمشنر نے چارج سمبھالا

چارج سمبھالتے ہی آسنگوا چوبے آؤ نے کہا کہ 'کمشنر کے جوبھی فرائض ہیں وہ شفاف طریقے سے سرانجام دیں گے، خطے کی ترقی کے لیے حکومت کے تمام منصوبوں کو زمینی سطح پر اتارا جائیگا۔'

متاثرہ کاشتکارجو آبی بحران سے متاثرہیں ان کوامداد دی جائے گی اور پانی کے تحفظ کے لیے بھی موثر اقدامات اٹھائے جائیں گے۔

کمشنر نے کہا کہ 'آج کل افواہوں کے ذریعہ بہت سارے واقعات ہو رہے ہیں، خاص طور سے بچہ چوری وغیرہ کے نام پر ہجومی تشدد اس کو برداشت نہیں کیا جائیگا اور قصورواروں پرسخت کارروائی ہوگی۔'

انہون نے کہا کہ 'افواہوں کو نظر انداز کرکے حکومت اور انتظامیہ پر اعتماد کریں، نکسل متاثرہ علاقوں کے مسائل کے بارے میں کمشنر نے کہا کہ ماضی میں ان علاقوں میں کام کرچکا ہوں اس لئے اس علاقے سے میں واقف ہوں۔'

پترپکش میلے کے بارے میں کہا کہ 'ضلعی انتظامیہ کی طرف سے اس میلے کے لیے جو بھی کام ہورہے ہیں اس میں ان کا پورا تعاون ہوگا۔'

انہوں نے یہ بھی کہا کہ 'عقیدت مند اور پنڈ دانی باہر سے آتے ہیں، وہ ہمارے مہمان ہیں اورمہمانوں کو اپنی ثقافت اور مہمان نوازی کے جذبے سے استقبال کیا جانا چاہئے۔'

Intro:ریاست بہار کے مگدھ کمشنری کے نئے کمشنر آسنگوا چوبہ آؤ نے جمعہ کواپنے عہدے کا چارج سنبھال لیاہے ۔ ان کی آمد کے موقع پر گیا ڈی ایم ابھشیک سنگھ نے انہیں گلدستہ پیش کرکے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ Body: اس موقع پر انہوں نے کہا کہ کمشنری حلقہ میں خشک سالی کی صورتحال ہے اور اس کے لئے متاثرہ کاشتکاروں کو جو بھی امداد دی جانی ہے وہ دی جائے گی۔ نیز یہ علاقہ آبی بحران سے بھی متاثر ہے ، آبپاشی کے لئے اور پانی کے تحفظ کے لئے بھی موثر اقدامات اٹھائے جائیں گے ۔ انہوں نے کہاکہ ایک کمشنر کے جوبھی فرائض ہیں وہ دیانتداری ، حساس اور شفاف طریقے سے سرانجام دیئے جائیں گے۔ خطے کی ترقی کے لئے حکومت کے جو بھی منصوبے ہیں وہ انکی ترجیحات میں شامل ہیں اور ان منصوبوں کو زمینی سطح پر ہرحال میں اتارا جائیگا ۔ نیز کمشنر نے کہاکہ آج کل افواہوں کے ذریعہ بہت سارے واقعات ہو رہے ہیں۔خاص طور سے بچہ چوری وغیرہ کے نام پر ہجومی تشدد اسکو برداشت نہیں کیاجائیگا اور قصورواروں پرسخت کاروائی ہوگی ۔
افواہوں کو نظر انداز کریں اور حکومت اور انتظامیہ پر اعتماد کریں۔ نکسل متاثرہ علاقوں کے مسائل کے بارے میں کمشنر نے کہا کہ ماضی میں انہوں نے ان علاقوں میں کام کرچکے ہیں ۔ بھبھوا اور ارول کے ضلع مجسٹریٹ کے عہدے پر فائز رہے ہیں۔ لہذا اس خطے کے مسائل سے واقف ہیں ، جب انصاف کے ساتھ ترقی ہوگی ، تو انتہا پسندی اور نکسلزم جیسے مسائل خودبخود ختم ہوجائیں گے۔انہوں نے پترپکچھ میلہ کے بارے میں کہا کہ ضلعی انتظامیہ کی طرف سے پترپکچھ میلہ کے لئے جو بھی کام ہورہے ہیں اس میں ان کا پورا تعاون ہوگا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ عقیدت مند اور پنڈدانی باہر سے آتے ہیں ، وہ ہمارے مہمان ہیں اور مہمانوں کو اپنی ثقافت اور مہمان نوازی کے جذبے سے ان کا استقبال کیا جانا چاہئے۔ ہمارے پاس جو بھی وسائل ہیں ان کو فراہم کیا جائے گا تاکہ جب وہ واپس جائیں تو یہاں کہ اچھی شبیہہ اور یادیں لیکر جائیں ۔Conclusion:واضح ہوکہ مگدھ کمشنری کے ماتحت پانچ ضلع ہیں ، ان میں ضلع گیا کمشنری کا ہیڈ آفس ہے
Last Updated : Sep 28, 2019, 9:53 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.