ETV Bharat / state

کیمور:مشکوک حالت میں دو سالہ بچی کی موت - ضلع کیمور  میں واقع بھبھوا تھانہ

ضلع کیمور  میں واقع بھبھوا تھانہ کے کوڑاسن گاؤں میں دو برس کی بچی کی مشکوک حالت میں موت کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

کیمور:مشکوک حالت میں دو سالہ بچی کی موت
کیمور:مشکوک حالت میں دو سالہ بچی کی موت
author img

By

Published : Feb 9, 2020, 3:08 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 6:18 PM IST

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں واقع کوڑاسن گاٶں میں مشکوک حالت میں دو سال کی بچی کی موت ہوگٸ۔بچی کی حالت ایسی کیوں ہے، اس کے بارے میں اہل خانہ کچھ بھی کہنے سے گریز کر رہے ہیں۔

موصولہ اطلاع کے مطابق یہ معاملہ کوڑاسن موضع کی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ پردیپ کمار کی دو سال کی لڑکی کی موت ایٸر گن کی گولی لگنے سے ہوگئی اور زخمی حالت میں اہل خانہ کے لوگ بھبھوا علاج کے لیے لے گئے، جہاں ڈاکٹروں نے بچی کو مردہ قرار دے دیا۔

مزید پڑھیں: گیا میں روزگار میلے کا انعقاد

وہیں ایٸر گن سے واقعہ سے بچی کی موت ہوئی کی نہیں ہوئی اس معاملہ میں اہل خانہ کے لوگ کچھ بھی بولنے سے گریز کر رہے ہیں۔ تشویشناک بات یہ ہے کہ اس معاملہ کی اطلاع مقامی تھانہ کو بھی نہیں دی گئی۔

Intro:کیمور میں مشکوک حالت میں دو سال کے بچی کی موت۔

بھبھوا تھانہ حلقہ کے کوڑاسن گاٶں میں مشکوک حالت میں دو سال کی بچی کی موت ہوگٸ۔کس حالت میں کیسے ہوٸ گارجین بھی بتانے سے گریز کر رہے ہیں۔

کیمور۔ ریاست بہار کے کیمور ضلع کے بھبھوا تھانہ حلقہ کے کوڑاسن گاٶں سے ایک دو سال کے بچی کی موت کا معاملہ سامنے آرہا ہے۔ہالانکی موت بچی کیسے ہوٸ مشکوک لگ رہی ہے۔ اس معاملہ می والدین کچھ بھی بتانے سے گریز کرہے ہیں۔
موصولہ اطلاع کے مطابق یہ معاملہ کوڑاسن موضع کی ہے۔ بتایا جاتا ہیکی پردیپ کمار کی دو سال کی لڑکی کی موت ایٸر گن کی گولی لگنے سے ہوگٸ۔ زخمی حالت میں اہل خانہ کے لوگ بھبھوا علاج کے لۓ لاۓ لیکن ڈاکٹروں نے بچی کو مردہ قرار دے دیا ۔ایٸر گن سے واقعی بچی کی موت ہوٸ کے نہیں اس معاملہ میں اہل خانہ کے لوگ کچھ بھی بولنے سے گریز کر رہے ہیں۔ تشویشناک بات یہ ہے کی اس معاملہ کی اطلاع مقامی تھانہ کو بھی نہیں دی گٸ۔Body:بچی کی موتConclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 6:18 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.