ETV Bharat / state

کیمو: ندی میں ڈوبنے سولہ سال کی لڑکی کی موت - کیمور ای ٹی وی بھارت خبر

کیمور کے رامگڑھ علاقہ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ۔ ندی میں نہانے گئی ایک سولہ سالہ لڑکی کی ڈوب کر موت ہوگئی۔

لڑکی کی موت
لڑکی کی موت
author img

By

Published : Sep 30, 2021, 2:16 PM IST

ریاست بہار کے ضلع کیمور کے رامگڑھ علاقہ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ ایک مذہبی تہوار کے موقع پر اپنی والدہ کے ساتھ ندی نہانے گٸ ایک سولہ سالہ لڑکی کی ڈوب کرموت ہوگئی۔

اطلاع کے مطابق یہ واقعہ دھرماوتی ندی میں اسوقت پیش آیا جب ساتو ونتی کی ساکن امرتا کماری اپنی ماں کے ساتھ دھرماوتی ندی گٸ تھی۔

مزید پڑھیں:رشتہ داروں کے ساتھ سیر پر گئیں دو لڑکیاں درنگ میں غرقاب

بتایاجارہا ہے کہ لڑکی کی والدہ ندی میں نہانے چلی گئی۔ تبھی امرتا کماری کا پیر پھسلنے سے وہ گہری وہ ندی چلی گٸ۔ اور دیکھتے ہی دیکھتے ڈوب گئی ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.