ETV Bharat / state

'اسلام اعتدال کا نام ہے'

جمعیت علما ہند ارریہ کے نائب سکریٹری و مدرسہ اسلامیہ یتیم خانہ کے مدرس مفتی ہمایوں اقبال ندوی سے ای ٹی وی بھارت کی خاص ملاقات۔

'اسلام اعتدال کا نام ہے'
author img

By

Published : May 16, 2019, 12:00 AM IST

Updated : May 16, 2019, 12:06 AM IST

انہوں نے کہا کہ بدنصیب ہے وہ شخص جو رمضان المبارک مہینہ میں اپنی مغفرت کا حقدار نہ بن سکا۔

مفتی ہمایوں اقبال ندوی سے ای ٹی وی بھارت کی خاص ملاقات، ویڈیو

مفتی ہمایوں اقبال ندوی نے کہا کہ اصلاح قلب کے لیے اللہ کا ذکر اور قرآن کریم کے ساتھ مضبوط تعلق مفید ترین وسائل ہیں۔

انہوں نے کہا کہ خوش نصیب ہیں وہ لوگ جنہوں نے رمضان المبارک جیسا با برکے مہینہ پایا اور اپنی زندگی کی قیمت سمجھی، اس مہینہ کو ذکر و اذکار، عبادت و ریاضت، صبر و استقامت اور زہد و طاعت میں گزارا، اور بدنصیب ہیں وہ لوگ جنہوں نے اس مبارک مہینہ کو فضول گوئی، بدکلامی اور لغویات میں گنوا دیا اور اپنے گناہوں کی مغفرت نہ کرائی۔

Intro:(نوٹ..... ویڈیو پر ارریہ ، بہار لکھیں اور واٹر مارک کا استعمال کریں.)

بدنصیب ہے وہ شخص جو رمضان المبارک مہینہ میں اپنی مغفرت کا حقدار نہ بن سکا : مفتی ہمایوں اقبال ندوی

ارریہ : رمضان المبارک کا مہینہ برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ ہے، اس موسم میں اللہ جنت کے دروازے کھول دیتا ہے، سرکش شیاطین کو بیڑیوں میں جکڑ دیا جاتا ہے، پھر بندہ ان اعمال خیر اور روزہ کی برکت سے اللہ سے اتنا قریب ہوتا ہے کہ اللہ اپنے بندوں کی طرف متوجہ ہو جاتا ہے اور اپنی خاص رحمت نازل فرماتا ہے. جمعیت علما ہند ارریہ کے نائب سکریٹری و مدرسہ اسلامیہ یتیم خانہ کے مدرس مفتی ہمایوں اقبال ندوی نے ای ٹی وی بھارت سے رمضان المبارک کے تعلق سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہی.

Body:مفتی ہمایوں اقبال ندوی تفصیلی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خوش نصیب ہیں وہ لوگ جنہوں نے اس بابرکت مہینہ اور موسم بہار کی قدر کی، اپنی زندگی کی قیمت سمجھی اور اس مہینہ کو ذکر و اذکار، عبادت و ریاضت، صبر و استقامت اور زہد و طاعت میں گزارا، اور بدنصیب ہیں وہ لوگ جنہوں نے اس مبارک مہینہ کو فضول گوئی، بدکلامی اور لغویات میں گنوا دیا اور اپنے گناہوں کی مغفرت نہ کرائی. مفتی ہمایوں اقبال ندوی نے کہا کہ روزہ ایک سلبی عبادت ہے جس میں محدود وقت تک کھانے پینے اور خواہشات نفس سے پرہیز کیا جاتا ہے.

Conclusion:مفتی ہمایوں اقبال ندوی نے کہا کہ اصلاح قلب کے لئے اللہ کا ذکر اور قرآن کریم کے ساتھ مضبوط تعلق مفید ترین وسائل ہیں، اسی طرح قیام اللیل اور نیک لوگوں کی صحبت بھی کارگر ثابت ہوتے ہیں، حقیقی خسارہ تو اس شخص کا ہے جو رمضان تو پایا لیکن اسے بخشا نہ جائے، آپ صل اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے، اس شخص کے لئے تباہی ہے جس کی زندگی میں رمضان آئے اور اسے پروانہ مغفرت ملنے سے پہلے وہ چلا جائے.

انٹرویو...... مفتی ہمایوں اقبال ندوی ، نائب سکریٹری جمعیت علماء ہند، ارریہ
Last Updated : May 16, 2019, 12:06 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.