ETV Bharat / state

دربھنگہ روزگار میلے میں سینکڑوں بے روزگار نے حصہ لیا - سونی کماری

ریاست بہار کے محکمہ لیبر وسائل کے علاقائی امپلائمنٹ سینٹر دربھنگہ کے زیر اہتمام پڑھے لکھے بے روزگار نوجوانوں اور مزدوروں کو روزگار دلانے کے مقصد سے بروز سوموار 31 اگست کو مشترکہ لیبر عمارت دربھنگہ کے احاطے میں روزگار میلے کا انعقاد کیا گیا۔

Hundreds of unemployed participated in the Darbhanga Job Fair
دربھنگہ روزگار میلے میں سیکڑوں بے روزگار نے حصہ لیا
author img

By

Published : Aug 31, 2020, 7:42 PM IST

دربھنگہ روزگار میلے میں گجرات کی ویلسن انڈیا لمیٹید کمپنی جو ٹیکسٹائل کے شعبے میں کام کرتی ہے اس کے ایچ آر افسر نے کہا کہ لگ بھگ 500 بے روزگار طلباء اور مزدوروں کو روزگار دینے کا کمپنی کا منصوبہ ہے۔

دربھنگہ روزگار میلے میں سیکڑوں بے روزگار نے حصہ لیا

اس موقع پر موجود اسسٹنٹ امپلائمنٹ ڈائریکٹر آشش آنند نے کہا کہ اس روزگار میلے کے موقع پر کل 209 بے روزگار طلبا اور مزدوروں کو کمپنی نے روزگار دینے کے لیے منتخب کیا ہے، جسے ایک مہینے کے اندر آفر لیٹر فراہم کرایا جائے گا۔

Hundreds of unemployed participated in the Darbhanga Job Fair
دربھنگہ روزگار میلے میں سیکڑوں بے روزگار نے حصہ لیا

مزید پڑھیے: دربھنگہ: ڈیڑھ سو سال میں پہلی بار مجلس منعقد نہیں ہوگی

وہیں اس روزگار میلے میں شرکت کرنے آئی بے روزگار طالبہ سونی کماری جو ایم کام پاس ہیں انہوں نے کہا کہ اسے بھی روزگار کی تلاش ہے اسی لئے اس میلے میں آئی ہیں اسے کمپنی روزگار دے گی تو وہ خوشی خوشی آفر قبول کریں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.