ETV Bharat / state

کیمور میں تیز بارش کی وجہ سے3 کی موت - پسماندہ طبقے کے 3 دلت کی موت ہو گئی

بہار کے کیمور میں تین دنوں سے لاگاتار بارش کے سبب مٹی کا مکان گرنے سے پسماندہ طبقے کے 3 دلت کی موت ہو گئی۔ وہیں مٹی کے ملبے میں دبنے سے 2 لوگ زخمی ہوگئے جو زیر علاج ہی۔

کیمور میں تیز بارش کی وجہ سے3 کی موت
author img

By

Published : Sep 28, 2019, 7:51 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 9:23 AM IST

کیمور میں قدرت کا قہر جاری ہے۔ پہلے آسمانی بجلی نے 6 کی جان لی اسکے بعد ندی میں غرقاب ہونے سے 4 کی موت ہوگئی تھی۔

اب ضلع میں3 دنوں سے لگاتار ہو رہی بھاری بارش سے مٹی کا مکان گرنے سے پاسمندہ طبقے کے 3 دلت کی موت ہو گئی وہیں مکان میں دبنے سے دو لوگ زخمی ہو گئے جنکا علاج چل رہا ہے۔

کیمور میں  تیز بارش کی وجہ سے3 کی موت
کیمور میں تیز بارش کی وجہ سے3 کی موت

مرنے والے سبھی بھبھوا وارڈ نمبر 7 کے باشندہ تھے۔ واضح ہو کی پورے ضلع میں بھاری بارش 3 دنوں سے ہو رہی ہے۔

بارش کے وجہ سے عام زندگی کافی متاثر ہوٸ ہے۔

ریاست کے دیگر اضلاع سمیت کیمور میں بھی حکومت کے زریعہ ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔

ضلع انتظامیہ نے آج بھر کے لۓ سبھی پراٸیویٹ اور گورنمنٹ تعلیمی ادارہ کو بند کر رکھا ہے۔

بارش کی وجہ سے سڑک سے لیکر دفتر اور مکانات سب بارش سے ڈوب گیا ہے۔

یہاں تک کی خستہ ہو چکی سڑک پر گھٹنہ بھر سے زاٸد پانی لگا ہوا ہے۔

ڈی ایم دفتر کے سامنے سڑک پر ابھرے بڑے گڈھا کیٸوں کے لۓ پریشانی کا سبب بن گیا۔

کٸ تھری وہیلر آٹو ۔اور بیٹری رکشہ پلٹنے سے کٸ مسافر زخمی ہو گۓ۔

Intro:کیمور : کیمور میں قدرت کا قہر جاری ہے۔ پہلے آسمانی بجلی نے 6 کی جان لی اسکے بعد ندی میں غرقاب ہونے سے 4 کی موت ہوچکی ہے اب ضلع میں3 دنوں سے لگاتار ہو رہی بھاری بارش سے مٹی کا مکان گرنے سے 3 دلت طبقہ کے لوگ کی موت کی خبر ہے وہیں مکان میں دبنے سے دو لوگ زخمی بھی ہیں جنکا علاج چل رہا ہے۔ مرنے والے سبھی بھبھوا وارڈ نمبر 7 کے باشندہ تھے۔ واضح ہو کی پورے ضلع میں بھاری بارش 3 دنوں سے ہو رہی ہے۔ بارش کے وجہ سے عام زندگی کافی متاثر ہوٸ ہے۔ ریاست کے دیگر اضلاع سمیت کیمور میں بھی حکومت کے زریعہ ریڈ الرٹ جاری ہے۔ضلع انتظامیہ نے آج بھر کے لۓ سبھی پراٸیویٹ اور گورنمنٹ تعلیمی ادارہ کو بند کر رکھا ہے۔ بارش سے سڑک سے لیکر دفتر اور مکانات سب بارش سے ڈوب گیا ہے۔یہاں تک کی خستہ ہو چکی سڑک پر گھٹنہ بھر سے زاٸد پانی لگا ہوا ہے۔ڈی ایم دفتر کے سامنے سڑک پر ابھرے بڑے گڈھا کیٸوں کے لۓ پریشانی کا سبب بن گیا۔ کٸ تھری وہیلر آٹو ۔اور بیٹری رکشہ پلٹنے سے کٸ مسافر زخمی ہو گۓ۔Body:مٹٹی کا من گرنے سے ٣ کی موتConclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 9:23 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.