ETV Bharat / state

ناقص تغذیہ کے خلاف بیداری مہم - کیمور بہار نیوز

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں ناقص تغذیہ کے خلاف یک روزہ بیداری مہم  چلائی گئی۔

ناقص تغذیہ کے خلاف بیداری مہم
author img

By

Published : Sep 15, 2019, 1:01 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 4:43 PM IST

اس دوران طلبہ و طالبات نے ریلی کے دوران درج ذیل نعرے لگائے۔

ھر فرد بشر کی یہی پکار
ناقص غذائئیت سے ہو آزاد کیمور

امی ابا بھول نہ جانا
متوازن غذا ہمیں کھلانا

پورے کیمور میں بیداری مہم چلاٸ گٸ۔

ضلع ہیڈ کوارٹر بھبھوا میں بھی متوازن غذا کے تعلق سے اک بڑی ریلی کا اہتمام کیا گیا اس ریلی کو ہری جھنڈی دیکھا کر ڈی ایم کیمور ڈاکٹر نول کشور چودھری نےروانہ کیا۔

ناقص تغذیہ کے خلاف بیداری مہم

ریلی ڈی ایم دفتر سے شروع ہو کر بھبھوا شہر کے ایکتا چوک تک گٸ۔

اس میں بڑی تعداد میں اے این ایم ۔آشا کارکن۔آنگن باڑی سویکا و سہاٸیکا کے علاوہ اسکولی بچوں کو شامل کیا گیا۔

ریلی کو ہری جھنڈی دیکھا نے سے قبل ڈی ایم ڈاکٹر نول کشور چودھری نے بتا یا کی اس مہم میں پوری عوام کو بڑھ چڑھکر حصہ لینا چاہیۓ۔ متوازن غذا کے لۓ پورے ماہ پروگرام چلتا رہے گا۔

انہوں نے کہا کہ اسے پوری طرح سے کامیاب بنانے کے لۓ سلوگن۔دواروں پر نعروں کے ساتھ اسکولوں میں لیٹر راٸٹنگ مقابلہ۔ جیسے کٸ پروگرام ڈے باٸ ڈے انعقاد کیا جاۓگا۔

اس مہم میں مختلف محکمہ کو شامل کیا گیا ہے۔ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ، محکمہ پی ایچ ڈی۔آنگن باڑی۔نہرو یووا کیندر، محکمہ صحت وغیرہ شامل کیا گیا۔

سبھی محکمہ کو اس پروگرام کو کامیاب بنانے کے لۓ الگ الگ ٹاسک بھی دیا گیا ہے۔

ریلی کو ہری دکھانے کے وقت محکمہ انفارمیشن افسر پربھات کمار جھا بھی موجود تھے۔

Intro:ھر فرد بشر کی یہی پکار
ناقص غذائئیت سے ہو آزاد کیمور
امی ابا بھول نہ جانا
متوازن غذا ہمیں کھلانا
مندرجہ بالا نعرے کے ساتھ آج سمو چے کیمور میں بیداری مہم چلاٸ گٸ۔ضلع ہیڈ کوارٹر بھبھوا میں متوازن غذا کو لیکر اک بڑی ریلی کا اہتمام کیا گیا اس ریلی کا ہری جھنڈی دیکھا کر ڈی ایم کیمور ڈاکٹر نول کشور چودھری نےروانہ کیا ۔ریلی ڈی ایم دفتر سے شروع ہو کر بھبھوا شہر کے ایکتا چوک تک گٸ۔جسمیں بڑی تعداد میں اے این ایم ۔آشا کارکن۔آنگن باڑی سویکا و سہاٸکا کے علاوہ اسکولی بچوں کو شامل کیا گیا۔ریلی کو ہری جھنڈی دیکھا نے سے قبل ڈی ایم ڈاکٹر نول کشور چودھری نے بتا یا کی اس مہم میں پوری عوام کو بڑھ چڑھکر حصہ لینا چاہیۓ۔ متوازن غذا کے لۓ پورے ماہ پروگرام چلتا رہیگا۔اسے پوری طرح سے کامیاب بنانے کے لۓ اسلوگن۔دواروں پر نعروں کے ساتھ اسکولوں میں لیٹر راٸٹنگ مقابلہ۔ جیسے کٸ پروگرام ڈے باٸ ڈے انعقاد کیا جاۓگا۔اس مہم سبھی محکمہ کو شامل کیا گیا ہے۔ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ سے لیکر۔محکمہ پی ایچ ڈی۔آنگن باڑی۔نہرو یووا کیندر۔ محکمہ صحت ۔تک شامل کیا گیا۔سبھی محکمہ کو اس پروگرام کو کامیاب بنانے کے لۓ الگ الگ ٹاسک بھی دیا گیا ہے۔ ریلی کو ہری دکھانے کے وقت محکمہ انفارمیشن افسر پربھات کمار جھا بھی موجود تھے۔Body:ناقص غذا ٸیت اور متوازن غذا کو
لیکر کیمور میں بیداری مہمConclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 4:43 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.