ETV Bharat / state

کورونا وائرس کے سلسلہ میں حکومت پوری طرح سے الرٹ: نتیش - حکومت کا فریضہ

اسمبلی احاطہ میں کورونا وائرس کے بارے میں میڈیا اہلکاروں کے ذریعہ کیے گئے سوال پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے کہا کہ کورونا وائرس کے سلسلے میں ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے، حکومت پوری طرح سے الرٹ ہے۔'

کرونا وائرس کے سلسلہ میں حکومت پوری طرح سے الرٹ :نتیش

author img

By

Published : Mar 5, 2020, 10:50 PM IST

کمار نے کہا کہ 'عالمی سطح پر لوگ الرٹ ہیں اور مرکزی حکومت بھی پورے طور پر چوکس ہے۔ ہم لوگوں نے بھی ریاستی سطح پر میٹنگ کر کے تمام پہلوﺅں پر بات کی ہے۔ تمام متعلقہ افسران کو ذمہ داری سونپ دی گئی ہے۔'

وزیر اعلیٰ نے کہا کہ 'بہار کے گیا میں باہر سے لوگ آتے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی نیپال کی سرحد کھلی ہوئی ہے، وہاں سے بھی لوگ آمدو رفت کرتے ہیں۔ ان حالات میں ہو سکتا ہے کہ چین یا دیگر مقامات سے بھی لوگ نیپال آئے ہوں۔'

تمام پہلوﺅں کو ذہن میں رکھ کر ان تمام چیزوں پر سنجیدگی سے مشورہ ہوا ہے ۔ ہر سطح پر لوگ اس بات کو دیکھ رہے ہیں ۔

وزیر اعلیٰ نے لوگوں سے اپیل کر تے ہوئے کہا کہ اس پر بہت خائف ہونے کی ضرورت نہیں ہے ۔ ایسی حالت میں احتیاط سب سے بڑی چیز ہے ۔ تمام حالات میں لوگوں کی مدد کر نا حکومت کا فریضہ ہے اور حکومت کی طرف سے سب کچھ کیا جا رہا ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.