ETV Bharat / state

YOUTH FALLS FROM TRAIN ٹرین سے گرکر نوجوان کی موت

گیا میں ٹرین سے گرکر ایک نوجوان کی موت ہوگئی ہے نوجوان کی شناخت نہیں ہوسکی ریلوے پولیس کا کہنا ہے کہ پہچان کی کوشش کی جارہی ہے۔ Youth dies after falling off running train

نوجوان کی موت
نوجوان کی موت
author img

By

Published : Nov 14, 2022, 2:19 PM IST

ریاست بہار کے ضلع گیا پٹنہ ریلوے سیکشن کے نعمت پور ہالٹ گاؤں کے سامنے ریلوے ٹریک کے کنارے پر جمعہ کی شام ایک پینتیس سالہ نوجوان کی لاش ملی، جس کے بعد مقامی لوگوں نے اس کی اطلاع بیلا گنج تھانہ کو دی لیکن بیلا گنج تھانہ کی پولیس نے لاش کو اپنے قبضے میں نہیں لیا۔ کیونکہ جس جگہ پر لاش ملی ہے وہ جی آر پی تھانہ جہان آباد کے دائرہ اختیار میں ہے۔ Youth dies after falling off running train

اطلاع کے مطابق دیر سے پہنچی جی آر پی پولیس نے لاش کو اپنے قبضے میں لے لیا ہے، جی آر پی نے بتایا کہ متوفی نے نیلے رنگ کی جینز اور ٹی شرٹ پہن رکھی ہے، مرنے والے کی شناخت ابھی تک نہیں ہوسکی ہے۔ عینی شاہد لوگوں نے بتایا کہ نوجوان گیا سے پٹنہ جارہی میمو ٹرین سے گرا ہے جس سے اس کی موقع پر ہی موت ہوگئی، واضح رہے کہ سرحدی تنازع کی وجہ سے گھنٹوں لاش جائے حادثہ پر ہی پڑی رہتی ہے، نعمت پور ہالٹ پر اسی طرح کا معاملہ پیش آیا۔
مزید پڑھیں:مظفر نگر میں ٹرین سے گرکر نوجوان کی موت

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.