ETV Bharat / state

گیا: لاک ڈاؤن میں پھنسے مزدوروں کو سی آر پی ایف کا سہارا - اپنے گھر سے دور رہنے والوں کی پریشانی قابل رحم ہے

کوررونا پر قابو پانے کے لئے جاری لاک ڈاون کے نفاذ کے اعلان کے بعد عام زندگی متاثر ہوئی ہے ۔ باالخصوص تلاش معاش کے سلسلے میں اپنے گھر سے دور رہنے والوں کی پریشانی قابل رحم ہے ۔ ایسے ماحول میں انتظامیہ، فلاحی تنظیمیں ،سماجی کارکنان ودیگر افراد ان غریب مزدوروں کی امداد کر رہے ہیں ۔

مزدوروں کو سی آرپی ایف کا سہارا ملا
مزدوروں کو سی آرپی ایف کا سہارا ملا
author img

By

Published : Apr 21, 2020, 5:52 PM IST

ادھر ریست بہار کے شہر گیا میں لاک ڈاون کے نفاذ کے دوران دوسرے اضلاع کے مزدور پھنسے ہوے ہیں ۔ سی آرپی ایف نے انسانی جذبات کے تحت انکے درمیان کھانا اور خوردونوش کی اشیاء تقسیم کر رہے ہیں۔

شہر گیاکے ٹلہادھرم شالہ میں بھی کثیر تعداد میں مزدور پھنسے ہوے ہیں ۔ ان لو گو ںکا تعلق بہار اور جھارکھنڈ کے مختلف اضلاع سے ہے ۔ انکے پاس پیسے ختم ہوگئے ہیں ۔جسکی وجہ سے یہ راشن بھی خریدنہیں پارہے ہیں۔

مزدوروں کو سی آرپی ایف کا سہارا ملا

جیسے ہی اسکی اطلاع سی آرپی ایف کوملی تو سی آرپی ایف نے فوری طور پر ان لوگوں کے لئے راشن وکھانے کاانتظام کرکے ان تک پہنچایاہے ۔دھرم شالہ میں پھنسے لوگوں نے سی آرپی ایف کاشکریہ اداکیا اور کہاکہ جوانوں نے انکے کھانے کاانتظام کیا ہے ۔ساتھ ہی جوانوں نے انہیں یقین دلایاکہ انہیں راشن کی کمی نہیں ہونے دی جائیگی ۔
وہیں ایک مزدور نکل شاہ نے بتایاکہ وہ بھاگلپور کے رہنے والے ہیں ، یہاں انہیں رہنے کی جگہ تو مل گئی تھی تاہم کھانے کا مسئلہ در پیش تھا ۔سی آر پی ایف نے نے کھانے کا انتظام کر کے اس مسلئہ کو حل کر دیا ہے ۔

وہیں آرا کے جے کشور نے بتایا کہ پیسے ختم ہونے کی وجہ سے وہ پریشان تھے ۔ سی آرپی ایف نے کھانے کے معاملے کوحل کیاہے۔

واضح رہے کہ سی آرپی ایف کی 159 بٹالین گیا میں لاک ڈان کے دوران مسلسل لوگوں کی خدمت میں مصروف ہے ۔سی آر پی ایف کی طرف سے لاک ڈان پر عمل آوری کے لئے بیداری مہم بھی چلائی جارہی ہے ، لوگوں سے سماجی فاصلے کا بھی خیال رکھنے پر زور دے رہی ہے ، کئی جگہوں پر بلاضرورت تفریح کے لئے نکلنے والوں پر کاروائی بھی جاری ہے ۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.