ETV Bharat / state

پٹنہ میں للن سنگھ کے استقبال کی تیاری مکمل - للن سنگھ کی استقبال میں پارٹی لیڈران و کارکنان کے ذریعہ شاندار استقبال کی تیاری

جنتادل یونائیٹڈ پارٹی کے نئے قومی صدر منتخب ہونے کے بعد للن سنگھ آج پہلی بار پٹنہ آرہے ہیں، للن سنگھ کے استقبال میں پارٹی لیڈران و کارکنان کے ذریعہ شاندار استقبال کی تیاری کی گئی ہے۔

پٹنہ میں للن سنگھ کی استقبال کی مکمل تیاری

author img

By

Published : Aug 6, 2021, 2:30 PM IST

پٹنہ: جنتادل یونائیٹڈ کے سینئر رہنما للن سنگھ پارٹی کے نئے قومی صدر منتخب ہونے کے بعد آج پہلی بار پٹنہ آرہے ہیں، للن سنگھ کے استقبال میں پارٹی لیڈران و کارکنان کے ذریعہ شاندار استقبال کی تیاری کی گئی ہے۔

پٹنہ میں للن سنگھ کی استقبال کی مکمل تیاری
پٹنہ میں للن سنگھ کی استقبال کی مکمل تیاری

راجدھانی کے مختلف چوک چوراہوں کو للن سنگھ کی تصویر والی پوسٹر و بینر سے پاٹ دیا گیا ہے، آئیکر گولمبر سے لے کر ڈاک بنگلہ سے جدیو دفتر تک ایک جانب وزیر اعلیٰ نتیش کمار اور دوسری جانب للن سنگھ کے بڑے بڑے تصویر والے پوسٹر لگائے گئے ہیں۔

معلومات کے مطابق للن سنگھ پٹنہ ائیر پورٹ پہنچنے کے بعد سیدھے پارٹی دفتر جائیں گے، جہاں ان کا استقبال ریاستی صدر امیش سنگھ کشواہا کریں گے، اس کے بعد پارٹی دفتر میں وہ کارکنان سے خطاب کریں گے۔

مزید پڑھیں:راہل گاندھی سمیت اپوزیشن لیڈرز جنتر منتر پر کسانوں کے ساتھ

جے ڈی یو کے ریاستی نائب صدر سنجے سنگھ نے کہا کہ 'قومی صدر بننے کے بعد للن سنگھ جی پہلی بار آج پٹنہ آرہے ہیں، ان کی آمد کو لیکر پارٹی کارکنان میں ایک نیا جوش ہے، ان کا استقبال نہایت شاندار طریقے سے کیا جائے گا، جس کی تیاری مکمل کرلی گئی ہے'۔

سنجے سنگھ نے کہا کہ للن سنگھ جی نے پارٹی کے تمام کارکنان سے اپیل کی ہے کہ 'سمتا پارٹی کے قیام کے وقت بھولے بچھڑے سبھی پرانے دوست بہار و ملک کی ترقی کے لئے جدیو سے جڑ جائیں، ان کے رائے مشورے ہمارے لیے اہم ہیں، ہم ان کی رائے پر پوری توجہ دیں گے اور احترام کریں گے'۔

سنجے سنگھ نے بتایا کہ للن سنگھ کے استقبال کے وقت وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے رہنے کا بھی امکان ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.