ETV Bharat / state

دربھنگہ: غیرملکی شراب برآمد، چار گرفتار - four person arrested

ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ میں الگ-الگ تھانہ حلقوں سے پولیس نے آج بڑی مقدار میں غیرملکی شراب کے ساتھ چار لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔

غیرملکی شراب برآمد، چار گرفتار
غیرملکی شراب برآمد، چار گرفتار
author img

By

Published : Feb 8, 2020, 5:06 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 3:50 PM IST

سینئر پولیس سپرنٹنڈنٹ بابو رام نے کہا کہ ضلع کے شہر تھانہ علاقہ کے گدری بازار میں رام کمار کی پان کی گمٹی سے 139بوتل غیر ملکی شراب برآمدکی گئی ہے۔ انھوں نے بتایا کہ اسی طرح یونیورسٹی تھانہ حلقہ سے راجو شاہ اور پربھوساہ کے ہوٹل سے 24 بوتل غیر ملکی شراب اور لہریا سرائے تھانہ حلقہ کے بھیگومحلہ میں ممتادیوی کے گھر سے 70 بوتل غیر ملکی شراب برآمد کی گئی۔

سینئر پولیس سپرنٹنڈنٹ نے بتایا کہ ضلع لہریا تھانہ حلقہ کے باقر گنج محلہ سے سنتوش کمار رائے اور انوج کمار رائے کو 88 بوتل غیر ملکی شراب کےساتھ گرفتار کیا گیا۔ وہیں شاید نگر محلہ میں کار سے 309 بوتل غیر ملکی شراب کے ساتھ بشن پور تھانہ حلقہ کے محمد پور گاؤں کے راجیش کمار یادو اور رادھے شیام شرما کو گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار کیے گئے لوگوں سے پوچھ تاچھ کی جا رہی ہے۔

Intro:Body:

OthersPosted at: Feb 8 2020 3:32PM

دربھنگا میں بڑی مقدار میں غیرملکی شراب برآمد،چار گرفتار

دربھنگا،8فروری (یواین آئی)بہار کے ضلع دربھنگا میں الگ الگ تھانہ حلقوں سے پولیس نے آج بڑی مقدار میں غیرملکی شراب کے ساتھ چار لوگوں کو گرفتار کیاہے۔

سینئر پولیس سپرنٹنڈنٹ بابورام نے یہاں کہا کہ ضلع کے شہر تھانہ علاقہ کے گدری بازار میں رام کمار کی پان کی گمٹی سے 139بوتل غیر ملکی شراب برآمدکی گئی ہے ۔انھوں نے بتایاکہ اسی طرح یونیورسٹی تھانہ حلقہ سے راجو شاہ اور پربھوساہ کے ہوٹل سے 24بوتل غیر ملکی شراب اور لہریاسرائے تھانہ حلقہ کے بھیگومحلہ میں ممتادیوی کےگھر سے 70بوتل غیر ملکی شراب برآمد کی گئی ۔

سینئر پولیس سپرنٹنڈنٹ نے بتایاکہ ضلع لہریا تھانہ حلقہ کے باقر گنج محلہ سےسنتوش کمار رائے اور انوج کمار رائے کو 88بوتل غیرملکی شراب کےساتھ گرفتار کیاگیا۔وہیں شاید نگر محلہ میں کار سے 309بوتل غیرملکی شراب کے ساتھ بشن پور تھانہ حلقہ کے محمد پور گاؤں کے راجیش کمار یادو اور رادھے شیام شرما کو گرفتار کیاگیاہے ۔گرفتارکیے گئے لوگوں سے پوچھ تاچھ کی جارہی ہے ۔

یواین آئی۔ایف اے

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 3:50 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.