ETV Bharat / state

پٹنہ : میٹنگ کے دوران کانگریسی کارکنان جوتم پیزار - کانگریس کارکنان کے درمیان مارپیٹ

کانگریس پارٹی کے ریاستی انچارج بھکت چرن داس پہلی بار کارکنان کے ساتھ بہار میں کانگریس کے دفتر میں میٹنگ کر رہے تھے اور اسی دوران کانگریس کے دو گروپ کے مابین ہنگامہ ہو گیا اور نوبت مارپیٹ تک پہنچ گئی۔

کانگریس کارکنان کی میٹنگ کے دوران مار پیٹ

author img

By

Published : Jan 12, 2021, 7:32 PM IST

اس کے بعد بھکت مند چرن داس نے کانگریس پارٹی کے کارکنان کو دفتر سے باہر نکال دیا۔

کانگریس پارٹی کے ریاستی انچارج بھکت چرن داس پہلی بار کارکنان کے ساتھ بہار میں کانگریس کے دفتر میں میٹنگ کر رہے تھے اور اسی دوران کانگریس کے دو گروپ کے مابین ہنگامہ ہو گیا۔

کانگریس کارکنان کی میٹنگ کے دوران مار پیٹ

خیال رہے کہ کانگریس کے سابق انچارج شکتی سنگھ گویل استعفیٰ دے دیا ہے۔ ان کے حامیوں کی طرف سے مارپیٹ ہوئی۔

بھکت چرن داس نے لڑنے والے کارکنان کو نکال باہر کیا اور کہا کہ جو کسانوں کی لڑائی میں حصہ نہیں لے سکتے ہیں۔ اسے پارٹی سے نکال باہر کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.