ETV Bharat / state

کھانا بنانے کے دوران لڑکی جھلسی

author img

By

Published : Jan 21, 2020, 9:53 AM IST

Updated : Feb 17, 2020, 8:14 PM IST

ایک پھوس کی جھونپڑی میں کھانا بنانے کے دوران ایک لڑکی جھلس گٸ۔ جس کا علاج کدرا کے نیجی نرسنگ ہوم میں کرایا جا رہا ہے۔ جو اب خطرے سے باہر بتاٸی گٸ ہے۔

female-scorching-with-fire-during-cooking-in-kaimur-bihar
کھانا بنانے کے دوران نابالغ لڑکی حادثے کا شکار

ریاست بہار کے کیمور ضلع میں بارہ برس کی ایک بچی کھانا بنانے کےدوران حادثے کا شکار ہوگئی ہے۔ یہ حادثہ کدرا بلاک کے مکرم کا ہے۔ بارہ سالہ لڑکی اپنے رشتہ دار کے گھر آٸی تھی۔
ایک پھوس کی جھونپڑی میں کھانا بنانے کے دوران ایک لڑکی جھلس گٸ۔ جس کا علاج کدرا کے نیجی نرسنگ ہوم میں کرایا جا رہا ہے۔ جو اب خطرے سے باہر بتاٸی گٸ ہے۔
موصولہ اطلاع کے مطابق کدرا تھانہ حلقہ کے مکرم میں گیا، ضلع کے کھیرا گاٶں باشندہ راکیش بند کی بارہ سالہ لڑکی اپنے رشتہ دار کےیہاں آٸی تھی۔ جب اس نے پھونس کی بنی جھونپڑی میں کھانا بنانے لگی تو آگ لگ گئی، جس میں وہ شدید طور پر جھلس گٸ۔

متاثرہ لڑکی کانام سریتا کماری عمر بارہ سال بتاٸ گٸ۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Intro:کھانا بنانے کے دوران لڑکی جھلسی۔
معاملہ کدرا بلاک کے موکرم موضع کا ہے۔بارہ سالہ لڑکی اپنے رشتہ دار کے گھر آٸ تھی
کیمور۔ریاست بہار کے کیمور ضلع کے کدرا تھانہ حلقہ سے ایک پھوں کی جھونپڑی میں کھانا بنانے کے دوران ایک لڑکی جھلس گٸ۔جسکا علاج کدرا کے نیجی نرسنگ ہوم میں کرایا جا رہا ہے۔جو اب خطرے سے باہر بتاٸ گٸ ہے۔
موصولہ اطلاع کے مطابق کدرا تھانہ حلقہ کے موکرم موضع میں گیا ضلع کے کھیرا گاٶں باشندہ راکیش بند کی بارہ سالہ لڑکی اپنے رشتہ دار کےیہاں آٸ تھی۔ جو موکرم موضع میں پھونس کی بنی جھونپڑی میں کھانا بنا رہی تھی ۔تبھی آگ سے جھلس گٸ۔ لڑکی کانام سریتا کماری عمر بارہ سال بتاٸ گٸ۔ لڑکی کے چیخنے کے دوران جٹے اہل خانہ کے لوگ کدرا کٕے ہی ایک نیجی نرسنگ ہوم میں بھرتی کرایا گیا۔جہاں خطرے سے باہر بتاٸ گٸ۔

مزید تفصیل کا انتظارBody:جھلسیConclusion:
Last Updated : Feb 17, 2020, 8:14 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.