ETV Bharat / state

ارریہ : گلیمر کی دنیا میں مستقبل بنانے والوں کا جنون

author img

By

Published : Aug 17, 2019, 7:55 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 8:02 AM IST

ریاست بہار کے ضلع ارریہ میں نوجوان لڑکے اور لڑکیاں فیشن کے گلیمر میں اپنا مستقبل بنانے میں مصروف ہیں۔

گلیمر کی دنیا میں مستقبل بنانے والوں کا جنون

ضلع ارریہ کے مختلف حلقوں میں باصلاحیت طلباء کی کمی نہیں، یہاں کے بھی لڑکے و لڑکیاں گلیمر کی دنیا میں جانا چاہتے ہیں۔

ارریہ کی سماجی تنظیم نوٹنکی پٹاخہ کے زیر اہتمام ضلع کے مسٹر اینڈ میسیز فیشن شو مقابلہ منعقد کیا گیا۔

مونا لیسا مکھر جی کی قیادت میں شہر کے انڈور اسٹیڈیم میں منعقدہ آڈیشن میں درجنوں لڑکے و لڑکیوں نے حصہ لے کر بہت ہی عمدہ پیشکش کی۔

ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والے نوجوانوں کے لئے یہ فیشن سنہرا موقع، متعلقہ ویڈیو

بتادیں کہ اگلا آڈیشن 25 اگست کو بھی منعقد کیا جائے گا۔ فیشن شو میں 15 سے 28 برس تک کے عمر کے لڑکے و لڑکیاں حصہ لے سکتی ہیں، آڈیشن میں باہر سے آئے جج نے امیدواروں کی طرف سے پیش کردہ ریمپ واک آوٹ کی باریکیوں کو دیکھا اور ہمت افزائی بھی کیا۔

ضلع میں اس طرح کے پروگرام منعقد کرنے کے بعد ماڈلنگ کی دنیا میں دیگر نوجوان لڑکے اور لڑکیاں مسز اور میسیز بننے کے دوڑ میں آگے آرہے ہیں۔

پروگرام میں ارریہ ضلع کے طلبا و طالبات نے کثیر تعداد میں آڈیشن میں حصہ لیا اور ریمپ واک آؤٹ کیا۔

پروگرام آرگنائزر مونا لیسا مکھر جی نے کہا کہ ' ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والے طلباء کے لئے یہ ایک سنہرا موقع ہے۔ اس آڈیشن میں جن بچوں کا انتخاب ہوگا انہیں دوسری ریاستوں میں اپنے ہنر اور صلاحیت دکھانے کا موقع ملے گا '

مکھر جی کے مطابق کئی آڈیشنز ہونے کے بعد فائنل آڈیشن ہوگا اور وہاں سے بچوں کا انتخاب ہوگا۔ فائنل شو میں ارریہ کی لڑکی و ہاٹ مونڈے میسیز انڈیا مقابلہ میں شامل ارپنا آشیش بھی شامل ہوں گی، ضلع میں اس طرح کے پروگرام منعقد ہونے سے نوجوانوں میں جوش و خروش دیکھا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں : گنگا جمنی تہذیب : ہندو مسلم نے مل کر منایا تہوار

ایک ایسا پروگرام جس میں سامعین کے لئے نئے ڈیزائن کے لباسوں کے مجموعہ کو نمونہ بنایا گیا۔

واضح رہے کہ فیشن شو ایک ایسا پروگرام ہوتا ہے جسے فیشن ڈیزائنر کو فیشن ویک کے دوران اپنے لباس اور دیگر لوازمات کو نمائش کے لئے پیش کیا جاتا ہے۔ فیشن ہر موسم میں خاص طور پر موسم بہار کی شروعات میں منعقد کیا جاتا ہے۔ ان ہی پروگرامزکے تحت فیشن کے جدید رجحانات کو فروغ دیا جاتا ہے۔

Intro:ارریہ میں بھی گلیمر کی دنیا میں جانے والوں کی بھیڑ

ارریہ : ارریہ ضلع میں مختلف حلقوں میں باصلاحیت طلباء کی کمی نہیں، یہاں کے بھی لڑکے و لڑکیاں گلیمر کی دنیا میں جانا چاہتے ہیں، ایسا اس لئے کہا جا رہا ہے کہ نوٹنکی پٹاخہ کے زیر اہتمام ارریہ ضلع کے مسٹر اینڈ میسیز فیشن شو مقابلہ منعقد ہو رہا ہے جس کو لے کر آج ضلع کے طلبا و طالبات نے آڈیشن میں حصہ لیا اور ریمپ واک آؤٹ کیا. شہر کے اندور اسٹیڈیم میں مونا لیسا مکھر جی کی قیادت میں منعقد اس آڈیشن میں درجنوں لڑکے و لڑکیوں نے حصہ لیا.

Body:اس آڈیشن کے بعد 25 اگست کو بھی آڈیشن ہونا ہے، اس کے بعد فاربس گنج اور جوگبنی میں بھی آڈیشن لیا جائے گا، اس فیشن شو میں 15 سے 28 سال تک کے عمر کے لڑکے و لڑکیاں حصہ لے سکتی ہیں، آڈیشن میں باہر سے آئے جج نے امیدواروں کے ذریعہ پیش کئے جا رہے ریمپ واک آوٹ کی باریکیوں کو دیکھا اور اس متعلق سوال و جواب بھی کئے.

Conclusion:پروگرام آرگنائزر مونا لیسا مکھر جی نے کہا کہ ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والے طلباء کے لئے یہ ایک سنہرہ موقع ہے، اگر اس آڈیشن میں جن بچوں کا انتخاب ہوگا انہیں دوسری ریاستوں میں اپنے ہنر اور صلاحیت دکھانے کا موقع ملے گا، کئی آڈیشن ہونے کے بعد پھر فائنلی آڈیشن ہوگا اور وہاں سے بچوں کا انتخاب ہوگا. فائنل شو میں ارریہ کی بیٹی و ہاٹ مونڈے میسیز انڈیا مقابلہ میں شامل ارپنا آشیش بھی شامل ہوں گی، ضلع میں اس طرح کے پروگرام منعقد ہونے سے نوجوانوں میں جوش و خروش دیکھا جا رہا ہے.

بائٹ...... مونا لیسا مکھر جی ، پروگرام آرگنائزر
بائٹ...... آڈیشن جج
بائٹ..... آڈیشن دینے آئی طالبات
Last Updated : Sep 27, 2019, 8:02 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.