ETV Bharat / state

پولیس اور شراب مافیا کے درمیان تصادم، ایک اہلکار زخمی - شراب کی اسمنگلنگ

تصادم کے دوران مقامی لوگوں نے بھی پولیس اہلکاروں پر سنگ باری شروع کر دی، پولیس نے جان بچانے کے لئے ہوائی فائرنگ کر دی جس کے بعد ہجوم میں افرا تفرا مچ گئی اور حالات جلد قابو میں آگئے

ایک اہلکار زخمی
ایک اہلکار زخمی
author img

By

Published : Sep 6, 2020, 10:18 AM IST

ریاست بہار کے رادالحکومت پٹنہ کے جکن پور تھانہ علاقے میں شراب کی اسمنگلنگ کے دروان شراب مافیا اور پولیس کے مابین تصادم ہوا۔ جس میں ایک پولیس اہلکار اور ایک شراب مافیا زخمی ہو گئے ہیں

ایک اہلکار زخمی

وہیں زخمی شراب مافیا کے بھائی نے پولیس کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ جس پولیس اہلکار نے ان کے بھائی کو گولی ماری ہے اسکی خیر نہیں ہے۔

دراصل جکن پور پولیس اسٹیشن کو یہ خفیہ اطلاع موصول ہوئی تھی کہ ای آر بلاک ریلوے گومتی پر صبح کے وقت آنے والی ریل سے شراب مافیا شراب اتار رہے ہیں۔

اطلاع ملتے ہی جکن پور پولیس اسٹیشن نے پولیس ٹیم کو موقع پر بھیج دیا جیسے ہی پٹنہ پولیس ٹیم نے آر بلاک ریلوے گمتی کے پاس پولیس کی ٹیم پہنچی شراب مافیا نے پولیس کو دیکھ کر بھاگنے کی کوشش کرنے لگنے اور اسی دوران دونوں جانب سے تصادم شروع ہو گیا۔

تصادم کے دوران مقامی لوگوں نے پولیس اہلکاروں پر سنگ باری بھی شروع کر دی، پولیس نے اپنی جان بچانے کے لئے ہوائی فائرنگ کر دی جس کے بعد ہجوم میں افرا تفرا مچ گئی اور حالات جلد قابو میں آگئے

اس تصادم میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا جبکہ ایک شراب مافیا بھی شدید طور پر زخمی ہوگیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.