ETV Bharat / state

Eid Milan Programme in Gaya: گیا میں عید ملن پروگرام انعقاد

گیا میں آج ہوپ فاونڈیشن کی جانب سے عید ملن پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی رکن اسمبلی اور انتظامیہ کے اعلی حکام نے شرکت کرکے ایک دوسرے کو مبارکباد پیش کی۔ Eid Milan program Organized in Gaya

گیا میں عید ملن پروگرام انعقاد
گیا میں عید ملن پروگرام انعقاد
author img

By

Published : May 5, 2022, 9:13 PM IST

گیا: بہار میں ضلع گیا کے شیرگھاٹی کے قریب بیدا گاؤں میں ہوپ فاونڈیشن کی جانب گاندھی آزاد پبلک اسکول کے بینر تلے عید ملن پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں بڑے تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اور ایک دوسرے کو مبارکباد پیش کیا۔ Eid Milan program Organized in Gaya

اس دوران ہوپ فاؤنڈیشن کے قومی صدر شوکت علی نے بتایا کہ گذشتہ دو سالوں سے ملک میں نافذ لاک داؤن کی وجہ سے عید ملن پروگرام کا انعقاد نہیں کیا جا رہا تھا، لیکن رواں برس خوشگوار ماحول ہونے کی وجہ سے عید ملن تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں بڑے تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اور ایک دوسرے سے گلے ملکر عید کی مبارکباد پیش کی۔

مزید پڑھیں:

وہیں تقریب میں شامل رکن اسمبلی منجو اگروال نے کہا کہ 'عید خوشیوں کا تہوار ہے، یہ تہوار بھائی چارہ، آپسی اتحاد اور باہمی ہم آہنگی کا پیغام دیتا ہے' تو دوسری جانب تھانہ انچارج شیرگھاٹی نے یہاں کے لوگوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ 'یہاں کے لوگ امن پسند ہیں اور یہاں ہمیشہ گنگا جمنی تہذیب کی مثال پیش کی جاتی رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.