ETV Bharat / state

دربھنگہ میں بارش، گرمی میں راحت - بارش

ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ کے بیشتر علاقوں میں آج مانسون نے دستک دی ہے اور آج صبح سے دوپہر تک موسلا دھار بارش ہوئی۔

دربھنگہ میں بارش
author img

By

Published : Jun 26, 2019, 3:10 PM IST

ضلع کے لوگوں کو تیز گرمی اور لو سے کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا اور دوسری جانب کسان بھی بارش نہ ہونے کے سبب کافی مایوس تھے۔

دربھنگہ میں بارش

لیکن آج کی بارش نے کسانوں کے چہرے پر پھر سے مسکراہٹ لوٹ آئی ہے اور وہ اس بارش سے کافی خوش ہیں۔

موسم کی پہلی بارش ہونے پر ایک کسان کا کہناہے کہ' وہ لوگ بڑی امیدیں لگائے ہوئے تھے، گرمی شدت کی تھی لیکن آج کی بارش سے انھیں کافی اطمینان ملا ہے'۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ دھان کی کھیتی کے لیے اب وہ کمر کس رہے ہیں اور مسلسل اچھی بارش ہونے کی امید بھی کرتے ہیں۔

Intro:شدت کی گرمی اور تیز لو سے ملی لوگوں کو راحت، جی ہاں دربھنگہ ضلع کے بیستر علاقے میں آج مانسون کی پہلی بارش نے دستک دے دی صبح سات بجے سے یہ بارش سروع ہوئ ہے جو تیز اور ٹھنڈی ہوا کے ساتھ لمحہ بہ لمحہ برس رہی ہے - تیز گرمی اور لو کے کہر سے لوگوں کو بری پریسانی کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا دوسری طرف کسانوں میں بھی بارش کو لیکر مایوسی چھائی ہوئی تھی جسے آج قدرت نے امید کی روشنی دکھا دیا ہے صبح سے آسمان میں بادل چھائے ہوئے ہیں اور رک رک کر بارش ہو رہی ہے ہے -

Body:اس مانسون کی پہلی بارش کے بارے میں جب ایک کسان سے پوچھا تو کسان سہنی کا کہنا تھا کہ وہ لوگ بڑی امیدیں لگائے ہوئے تھے گرمی بڑی تھی اج کی بارش نے سکون بخشا ہے اور اور دھان کی کھیتی کے لیے اب وہ لوگ اپنے بچھرے ہونے کی امید کرتے ہیں وہیں اور یہ بارش ہونی چاہیے ایسی امید بھی کرتے ہیں - وہیں ایک مقامی راہگیر جوہی کا کہنا ہے کہ اس مانسون کی پہلی بارش سے گرمی سے بہت نجات حاصل ہو رہی ہے تو وہیں اب کسانوں کو بھی کھیتی کرنے کے لئے امید وابستہ ہو گا-
بائٹ - 1-واسودیو سہنی ،کسان
بائٹ - - 2-جوہی ،مقامی

Conclusion:نہیں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.