ETV Bharat / state

نظم ونسق میں لاپرواہی برداشت نہیں: نتیش کمار - چوکیدارکی پریڈ

ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پولیس پولیس ہیڈ کوارٹر مسٹر جتیندر کمار نے گذشتہ میٹنگ میں دی گئی ہدایات کی تعمیل کے بارے میں وزیر اعلی نتیش کمار کو ایک تفصیلی پریزنٹیشن دیا۔

نظم ونسق ہر حال میں برقرار رہے لاپرواہی برداشت نہیں : نتیش

author img

By

Published : Jun 4, 2021, 10:21 PM IST

وزیر اعلی نتیش کمار کی زیرصدارت میں ایک انے مارگ میں واقع سنکلپ میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے لاءاینڈ آرڈرسے متعلق اعلی سطحی جائزہ میٹنگ ہوئی۔

نظم ونسق ہر حال میں برقرار رہے لاپرواہی برداشت نہیں : نتیش
نظم ونسق ہر حال میں برقرار رہے لاپرواہی برداشت نہیں : نتیش

میٹنگ کے دوران ڈی جی پی مسٹر ایس کے سنگل نے نظم ونسق برقرار رکھنے کے لئے کئے جارہے کام کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا۔

ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پولیس پولیس ہیڈ کوارٹر مسٹر جتیندر کمار نے گذشتہ میٹنگ میں دی گئی ہدایات کی تعمیل کے بارے میں ایک تفصیلی پریزنٹیشن دیا۔

ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پولیس اسپیشل برانچ مسٹر جے ایس گنگوار نے اسپیشل برانچ کے تحت ہونے والے کاموںکے بارے میں بتایا۔

جائزہ کے دوران وزیر اعلی نے ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ زمین سے متعلق تنازعات کو ختم کرنے کے لئے مہینے میں ایک بارڈی ایم اور ایس پی، 15 دن میں ایک بارایس ڈی او اور ایس ڈی پی او اور ہفتہ میں ایک دن سرکل آفیسر اورتھانہ انچارج باقاعدہ میٹنگ کریں۔

ہفتے کے روز چوکیدارکی پریڈ ہونی چاہئے ، تاکہ وہ تھانے کو گاوں سے متعلقہ پریشانیوں سے آگاہ کرسکیں۔

۔ یواین آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.