ETV Bharat / state

ندی میں ڈوبنے سے مزدور کی موت - رامگڑھ میں مزدور کی موت

رامگڑھ تھانہ حلقہ کے سٹا لبیدہاں گاؤں کے پاس ندی میں ڈوبنے سے 25 برس کے مزدور کی موت ہو گئی۔

ندی میں ڈوبنے سے مزدور کی موت
ندی میں ڈوبنے سے مزدور کی موت
author img

By

Published : Feb 9, 2020, 1:33 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 6:00 PM IST

ریاست بہار کے کیمور ضلع کے رامگڑھ تھانہ حلقہ میں روز مرہ کی کمائی کرنے والا ایک مزدور سٹا لبیدہاں گاؤں کے پاس ندی میں ڈوب گیا۔

ندی میں ڈوبنے سے مزدور کی موت

اس حادثہ کے بعد مزدور کے گھر میں ماتم پسرا ہوا ہے۔ مزدور اتر پردیش کے ضلع پرتاپ گڑھ کے کنڈا تھانہ کے پگری گاؤں کا باشندہ ہے۔ جو اس علاقہ میں اینٹ کے بھٹہ پر رہ کر مزدوری کا کام کرتا تھا۔

بتایا جاتا ہے کہ 'مزدور دوپہر میں اپنے ساتھیوں کے ساتھ ندی میں نہانے گیا تھا۔ اور دیکھتے ہی دیکھتے ڈوب گیا۔'

مقامی مکھیا ڈاکٹر سنجئے سنگھ نے اس کی اطلاع پولیس کو دی اور لوگوں کی مدد سے ڈوبے ہوئے مزدور کو باہر نکالا۔

اطلاع ملنے پر پہونچی پولیس نے لا ش کو اپنے قبضہ میں کر بھبھوا پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا ہے۔

Intro:کیمور ندی ڈوبنے سے مزدور کی موت۔

رامگڑھ تھانہ حلقہ کے سٹا لبیدہاں گاٶں کے پاس ندی میں ڈوبنے سے 25 سال کے مزدور کی موت ہو گٸ۔

کیمور۔ریاست بہار کے کیمور ضلع کے رامگڑھ تھانہ حلقہ سے ایک افسوس ناک خبر سامنے آرہی ہے۔روز مرہ کی کماٸ کرنے والا ایک مزدور سٹٹا لبیدہاں گاٶں کے پاس ندی میں ڈوب گیا جس سے اسکی موت ہو گٸ۔اس حادثہ کے بعد مزدور کے گھر میں صف ماتم چھا گیا۔مزدور اتر پردیش کے ضلع پرتاپ گڑھ کے کنڈا تھانہ کے پگری گاٶں کا باشندہ بتایا گیا ۔جو اس علاقہ میں اینٹ کے بھٹٹہ پر رہکر مزدوری کا کام کرتا تھا۔
بتایا جاتا ہیکی مزدور دوپہر میں اپنے ساتھیوں کے ساتھ ندی میں نہانے گیا تھا۔اور دیکھتے ہی دیکھتے ڈوب گیا۔اسکی اطلاع ملنے پر مقامی مکھیا ڈاکٹر سنجۓ سنگھ پہونچ کر تھانہ کو دی۔اور لوگوں کی مدد سے ڈوبے مزدور کو باہر نکالا۔ اطلاع ملنے پر پہونچی پولس نے لا ش کو اپنے قبضہ میں کر بھبھوا پوسٹ مارٹم کے لۓ بھیج دیا۔ اس اطلاع کے بعد ندی کے پاس لوگوں کی کافی بھیڑ جمع ہو گٸ۔

باٸٹ۔مکھیا سنجۓ سنگھ
باٸٹ۔ منشی اینٹ بھٹٹہ کاBody:مزدور کی موتConclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 6:00 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.