ETV Bharat / state

کیمور: بجلی کا کرنٹ لگنے سے مزدور کی موت - ساوٹھ پنچایت کے مکھیا مقصود میاں

ضلع کیمور کے درگاٶتی بلاک میں ایک سیمنٹ فیکٹری میں کام کر رہے مزدور کی بجلی کا کرنٹ لگنے سے موت ہو گئی۔

کیمور: بجلی کا کرنٹ لگنے سے مزدور کی موت

author img

By

Published : May 15, 2020, 9:12 AM IST

ریاست بہار کے ضلع کیمور کے درگاٶتی بلاک کے ساوٹھ گاؤں کا رہائشی راجیش شاہ جو ایک سیمنٹ فیکٹری میں مزدوری کا کام کر رہے تھے۔ گزشتہ رات کی قریب 10 بجے فیکٹری میں کام کر رہے مزدور کی کرنٹ لگنے سے موت ہو گئی۔

اسکی جانکاری دیتے ہوئے ساوٹھ پنچایت کے مکھیا مقصود میاں نے بتایا کہ 'ان کے گاٶں کا رہائشی راجیش شاہ جو درگاٶتی تھانا حلقہ کے بھوریاں موضع میں واقع امامی سیمنٹ کی فیکٹری میں بطور مزدور کام کرتا تھا۔ بیتی رات قریب دس بجے اچانک بجلی کے کرنٹ لگنے سے اس کی موت ہو گئی۔

کرنٹ لگنے کے بعد فوری مزدور کو علاج کے لیے موہنیاں ریفرل ہسپتال لایا گیا لیکن مزدور نے دم توڑ دیا۔ مکھیا نے بتایا کہ 'مزدور کے کنبہ کو آخری رسومات ادا کرنے کے لیے پنچایت فنڈ سے امدا کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.