ETV Bharat / state

جرائم پیشہ مجرم گرفتار - کیمور پولس نے 21 معاملوں میں ملوث ملزمین کو گرفتا کیا ہے۔

کیمور پولس نے 21 معاملوں میں ملوث ملزمین کو گرفتا کیا ہے۔

جرائم پیشہ مجرم گرفتار
جرائم پیشہ مجرم گرفتار
author img

By

Published : Mar 17, 2020, 6:08 PM IST

ریاست بہار کے کیمور پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے 21 معاملوں میں ملوث ملزمین کو گرفتا کیا ہے۔

گرفتار جراٸم پیشہ ملزم ہرش پٹیل عرف وکاس پٹیل بھبھوا شہر کا ہی باشندہ بتایا جا رہا ہے ۔ جس پر بھبھوا پولیس تھانہ میں ہی 21 معاملہ درج ہے ۔

ہرش پٹیل عرف وکاس پٹیل پر تازہ معاملہ دسمبر ماہ میں درج کیا گیا تھا۔ جب ہرش پٹیل نے اپنے ہمراہیوں کے ساتھ بھبھوا کے وارڈ نمبر ایک میں بلداٶ سنگھ کے مکان میں کرایہ پر منتقل طلبا کو اصلحہ دیکھا کر موباٸل اور روپیہ لوٹ کر فرار ہو گۓ تھے۔

جرائم پیشہ مجرم گرفتار۔ویڈیو

اس کاروائی سے متعلق کیمور ایس پی دلنواز احمد نے بتایا کہ پولیس محکمہ کو خفیہ اطلاع ملی تھی، کہ جراٸم پیشہ ملزم ہرش پٹیل عرف وکاس پٹیل گزشتہ روز دہلی سے اپنے گھر واپس آیا ہے، اور وارڈ نمبر تین کے اپنے مکان میں منتقل ہے، جس کے بعد بھبھوا تھانہ افسر رامانند منڈل نے بر وقت کاروائی کرتے ہوئے اسے دھر دبوچا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.