ETV Bharat / state

بہار میں کورونا کے معاملے میں کمی - بہار میں کورونا کے مریضوں کے دوگنا ہونے کا میعاد تین دن کا تھا،

بہار میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے دوسرے ریاستوں کے بنصبت کورونا کے معاملے میں کمی آئی ہے، پہلے بہار میں کورونا کے مریضوں کے دوگنا ہونے کا میعاد تین دن کا تھا،لیکن اب یہ میعاد آٹھ سے نو دن ہو گیا ہے،

بہار میں کورونا کے معاملے میں کمی
بہار میں کورونا کے معاملے میں کمی
author img

By

Published : Apr 22, 2020, 10:24 PM IST

پٹنہ: بہار میں کورونا وائرس کے متاثرہ مریضوں میں لگاتار اضافہ ہو رہا ہے۔گزشتہ دو دنوں میں تقریبا 30 کورونا کے مریض دیگر کئی اضلاع سے پائے گئے ہیں۔

اس سے متعلق جس ای ٹی وی بھارت کی ٹیم نے پٹنہ ک سیول سرجن سے بات کی تو انہوں نے بتایا کہ بہار میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے دوسرے ریاستوں کے بنصبت کورونا کے معاملے میں کمی آئی ہے، پہلے بہار میں کورونا کے مریضوں کے دوگنا ہونے کا میعاد تین دن کا تھا،لیکن اب یہ میعاد آٹھ سے نو دن ہو گیا ہے، اتنا ہی نہیں بہار کے ساتھ کئی ریاستوں میں دوگنی ہونے کی شرح قومی اوسط سے بھی کم ہے، وہیں بہار میں کورونا متاثرہ مریضوں کی صحت مند ہونے کی رفتار بھی ملک میں سب سے بہتر ہے۔

بہار میں کورونا کے معاملے میں کمی۔ویڈیو

وہیں منوج کمار نے بتایا کہ بہار میں کورونا وائرس تیسرے اسٹیج میں نہیں ہے، دوسرے مرحلے میں ہی صورتحال کافی حد تک ٹھیک ہے.متاثرہ مریضوں کا علاج چل رہا ہے اور مریض فوری ٹھیک ہو کر اپنے گھر واپس بھی جا رہے ہیں.

وہیں سول سرجن راج کشور چودھری نے بتایا کہ تھرمل اسکریننگ سے کورونا متاثرہ شخص کی شناخت نہیں کی جا سکتی ہے، اور جنہیں بخار ہے. وہ دوا کھا کر اپنا بخار ٹھیک بھی کر سکتے ہیں۔

اس دوران بہار حکومت کے وزیر شرون کمار نے کہا کہ دیگر ریاستوں کی توقع میں بہار کی صحت بہتر ہے، کورونا کے مریضوں کا علاج جاری ہے اور وہ ٹھیک بھی ہو رہے ہیں.

بہار میں سیوان، نوادہ، بیگو سرائے اور نالندہ ان چار اضلاع کے ساتھ ساتھ پٹنہ، مونگیر سمیت کئی اہم علاقوں میں گھر گھر سروے کا کام چل رہا ہے، یہ سروے 5 دنوں میں مکمل کر لینا ہے. یہ کام پولیو سے وابستہ لوگوں کے کندھوںدی پر دی گئی ہے۔

بہار میں کورونا کے معاملے میں کمی
بہار میں کورونا کے معاملے میں کمی

لاک ڈاؤن کو لے کر دارالحکومت پٹنہ پر خاص نظر رکھی جا رہی ہے، ڈرون سے بھی نگرانی کی تیاری کی جا رہی ہے، نالندہ میں تبلیغی جماعت کی کانفرنس میں حصہ لینے والے ایک شخص کے مثبت آنے کے بعد سے کئی اضلاع کو الرٹ کیا گیا ہے.

بہار کے 15 اضلاع میں ابھی بھی کورونا کے متاثرہ مریض ملے ہیں، جبکہ پانچ ضلع میں اب ایک بھی متاثر مریض نہیں ہیں، سب کا علاج ہو گیا ہے اورکئی لوگ صحت مند ہو گئے ہیں. وہیں، 10 اضلاع میں ابھی بھی متاثر مریض ہیں.

ملک میں کورونا متاثرہ مریضوں کے ٹھیک ہونے کی رفتار کے معاملے میں بہار چوتھے مقام پر ہے.جس کی شرح 49.26 فیصد کے ارد گرد ہے. وہیں، اس صورت میں چھتیس گڑھ 69.44 فیصد کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے،دوسرے نمبر پر کیرالہ 64.41 فیصد اور تیسرے نمبر پر جبکہ چنڈی گڑھ 60.87 فیصد ہے. ایسے میں بہار حکومت کی نظر سیوان، مونگیر، بیگو سرائے اور نالندہ کے ساتھ پٹنہ پر ہے۔ َ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.