ETV Bharat / state

بہار: مدرسہ ایجوکیشن بورڈ کے رکن کا متنازع بیان

author img

By

Published : Mar 11, 2019, 11:11 PM IST

بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ کے نومنتخب رکن اور بہار ریاستی بی جے پی اقلیتی مورچہ کے صدر طفیل احمد قادری نے ' اس بات کا اعتراف کیا کہ وہ آر ایس ایس کے رکن ہیں اور وہ بی جے پی کے نظریات پر کام کرتے ہیں۔'

bjp

انہوں نے کہا کہ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ اب درست ہوجائے گا بدعنوانی کرنے والے پریشان ہیں اور ایسے ہی لوگ ان کے خلاف افواہیں پھیلا رہے ہیں۔

متعلقہ ویڈیو

انہوں نے کہا کہ سوریہ نمسکار، وندے ماترم، بھارت ماتا کی جئے، یہ بھارت کے روایتی مزاج میں ہے۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے اشارے میں کہا کہ سینٹرل اسکول کے بچے جس طرح تمام اصولوں کی پابندی کرتے ہیں اسی طرح مدرسہ کے بچے بھی اس کی پاسداری کریں گے لیکن انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس کے لیے کوئی پریشر نہیں ہے۔

Intro:ریاستی بی جے پی اقلیتی مورچہ کے صدر بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ کے نومنتخب رکن طفیل احمد قادری نے ایک متنازعہ بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ مدرسہ کے بچے سنٹرل اسکول کے بچوں کی طرح ہندوستانی تہذیب و روایت کی پاسداری کریں گے انہوں نے اشاروں میں کہا کہ جیسے یہاں کے بچے سوریہ نمسکار وندےماترم بھارت ماتا کی جئے کہتے ہیں ویسا کریں گے لیکن اثبات کے لیے کوئی پریشر نہیں ہے

Body:بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ کے نومنتخب رکن و بہار ریاستیں بی جے پی اقلیتی مورچہ کے صدر طفیل احمد قادری نے پی ٹی وی بھارت سے خصوصی ملاقات میں اعتراف کیا کہ وہ ار ایس ایس کے رکن ہیں وہ بی جے پی کے نظریات پر کام کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ اب درست ہوجائے گا بدعنوانی کرنے والے دہشت میں ہیں وہی لوگ ان کے خلاف افواہیں پھیلا رہے ہیں
مرزا قادری نے کہا کہ سوریہ نمسکار وندےماترم بھارت ماتا کی جئے یہ ہندوستان کی روایت مزاج میں ہے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے اشارے میں کہا کہ سنٹرل سکول کے بچے جس طرح تمام اصولوں کی پابندی کرتے ہیں اسی طرح مدرسہ کے بچے بھی کریں گے لیکن انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس کے لئے کوئی پریشر نہیں ہے

Conclusion:ویل احمد قادری شاما پرساد مکھرجی ہیڈگیوار اٹل بہاری واجپائی کو اپنا آئیڈیل تسلیم کرتے ہیں انتخابات کے اعلان کے بعد بی جے پی کی طرف سے آیا یہ بیان لوگوں میں بے چینی کا باعث ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.