ETV Bharat / state

لو اور دماغی بخار سے ہلاک ہونے والوں کو خراج عقیدت

ریاست بہار کے گیا، نوادہ اور اورنگ آباد میں لو سے اب تک تقریباً 150 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ اس کے علاوہ مظفر پور میں ایک سو سے زائد بچے دماغی بخار سے ہلاک ہوئے ہیں۔

bihar
author img

By

Published : Jun 19, 2019, 11:43 PM IST

بہار کے ضلع گیا میں کانگریس پارٹی کارکنان نے کینڈل مارچ نکالا، جس کا مقصد گیا، اورنگ آباد، نوادہ اور مظفر پور میں لو اور دماغی بخار سے ہلاک ہوئے افراد کو خراج عقیدت پیش کرنا تھا۔

گیا، نوادہ اور اورنگ آباد میں لو سے اب تک تقریباً 150 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ اس کے علاوہ مظفر پور میں ایک سو سے زائد بچے دماغی بخار سے ہلاک ہوئے ہیں۔
ہلاک ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ضلع کے کانگریس کے رہنماؤں نے کینڈل مارچ کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر انھوں نے ریاستی اور مرکزی حکومت پر سخت تنقید کی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.