ETV Bharat / state

مگدھ کمشنری میں لو سے 113 افراد ہلاک - وزیراعلی نتیش کمار

وزیراعلی نتیش کمار نے مہلوکین کو جلد از جلد معاوضے کی رقم کی ادائیگی کی ہدایت دی۔

مگدھ کمشنری میں لو سے 113 افراد ہلاک
author img

By

Published : Jun 20, 2019, 11:04 PM IST

مگدھ کمشنری کے کمشنر پنکج کمار پال نے گیا، نوادہ اور اورنگ آباد میں لو سے ایک سو تیرہ افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی ہے جبکہ گیا میں اب تک لو سے 48 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

مگدھ کمشنری میں لو سے 113 افراد ہلاک

پنکج کمار پال نے بتایا کہ وزیراعلی نے انتظامیہ کو ہدایت دی کہ لو سے ہلاک ہونے والوں کو معاوضے کی رقم جلد از جلد ادا کی جائے۔

ریاستی حکومت نے لو سے ہلاک ہونے والوں کو چار لاکھ معاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے۔

واضح رہے کہ بہار کے وزیراعلی نتیش کمار آج سخت سکیورٹی کے درمیان گیا کے مگر میڈیکل کالج پہنچے۔

مریضوں کا حال چال جاننے کے بعد وزیراعلی نے ہسپتال اور ضلع انتظامیہ کے عہدیداروں کے ساتھ میٹنگ کی لیکن میڈیا کے سوالوں کا جواب دیے بغیر ہی چلے گئے۔

Intro:مگدھ کمشنری میں لو سے 113 افراد ہلاک

وزیر اعلی نتیش کمار نے مہلوکین کو جلد از جلد معاوضے کی رقم کی ادائیگی کی ہدایت دی۔

Body:مگر کمشنری کے کمشنر پنکج کمار پال نے گیا، نوادہ اور اورنگ آباد میں لو سے ایک سو تیرہ افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی جبکہ گیا میں اب تک لو سے 48 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

پنکج کمار پال نے بتایا کہ وزیر اعلی نے انتظامیہ کو ہدایت دی کہ لو سے ہلاک ہونے والوں کو معاوضے کی رقم جلد از جلد ادا کی جائے۔

ریاستی حکومت نے لو سے ہلاک ہونے والوں کو چار لاکھ معاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے۔

واضح رہے کہ بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار آج سخت سکیورٹی کے درمیان گیا کے مگر میڈیکل کالج پہنچے۔

مریضوں کا حال چال جاننے کے بعد وزیراعلی نے ہسپتال اور ضلع انتظامیہ کے عہدیداروں کے ساتھ میٹنگ کی لیکن میڈیا کے سوالوں کا جواب دیے بغیر ہی چلے گئے۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.