ETV Bharat / state

نتیش کمار آج پٹنہ میں ایلیویٹیڈ کوری ڈور کا افتتاح کریں گے - بہار اسٹیٹ روڈ ڈویلپمنٹ کارپوریشن لمیٹڈ

بہار میں ایمس سے دیگھا ایلیویٹیڈ کوریڈور کی تعمیر بہار اسٹیٹ روڈ ڈیولپمنٹ کارپوریشن لمیٹیڈ نے دی ہے۔

نتیش کمار آج پٹنہ میں ایلیویٹڈ کوری ڈور کا افتتاح کریں گے

author img

By

Published : Nov 30, 2020, 12:07 PM IST

یہ بہار کا سب سے بڑٰ ایلیویٹیڈ منصوبہ ہے۔ یہ این ایچ 98 کے ایمس گولمبر سے شروع ہو کر جے پی سیتو کے جنوبی سرے تک ختم ہوتا ہے۔

ایمس دیگھا ایلیویٹیڈ کوریڈور کی تعمیر مکمل ہوگئی ہے۔ آج اس کا افتتاح وزیر اعلی نتیش کمار کریں گے۔ اس موقع پر نائب وزیر اعلی تارکشور پرساد، رینو دیوی اور منگل پانڈے موجود ہوں گے۔

اس کوریڈور کے افتتاح سے قبل اتوار کے روز ڈویژنل کمشنر بہار اسٹیٹ روڈ ڈیولپمنٹ کارپوریشن لمیٹیڈ کے مینیجنگ ڈائریکٹر سنجے کمار اگروال نے عہدیداروں کے ساتھ ایمس دیگھا ایلیویٹیڈ کوریڈور کا معائنہ کیا۔

سنجے کمار اگروال نے کہا کہ اب شمالی بہار سے جنوبی بہار جانا بہت آسان ہوگا۔ وہ اس فاصلہ کو پہلے کے مقابلے میں بہت کم وقت میں پورا کرسکیں گے۔ اس بلند منصوبے کی تعمیر سے پٹنہ شہر کو جام سے نجات مل جائے گی۔

سنجے اگروال نے بتایا کہ بہار اسٹیٹ روڈ ڈیولپمنٹ کارپوریشن لمیٹیڈ نے ایمس دیگھا ایلیویٹیڈ کوریڈور تعمیر کیا ہے۔ یہ بہار کا سب سے بڑا منصوبہ ہے۔

یہ این اچ 98 کے ایمس گولمبر سے شروع ہوتا ہے اور جے پی سیتو کے جنوبی سرے تک اختتام پذیر ہوتا ہے۔ اس کی کل لمبائی 12.270 کلومیٹر ہے۔

ڈویژنل کمشنر بہار اسٹیٹ روڈ ڈیولپمنٹ کارپوریشن لمیٹیڈ کے مینیجنگ ڈائریکٹر سنجے کمار اگروال نے بتایا کہ جے پی سیتو سے شمالی بہار جانے اور شمالی بہار سے نوبت پور، آرا ، بہٹا، اورنگ آباد وغیرہ جگہوں پر جانے کے لئے کافی سہولیات ملے گی۔

دانا پور ریلوے اسٹیشن اور پھلواری شریف اسٹیشن کے مابین ایمس ۔ دیگھا ایلیویٹیڈ کوریڈور میں پٹنہ دہلی ریلوے لائن پر 106 میٹر لمبی ریل اوور برج کی تعمیر مکمل ہوچکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ماسک استعمال نہیں کرنے پر ضلع انتظامیہ کی سخت کارروائی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.