ETV Bharat / state

موتیہاری شہر ندی میں تبدیل

بہار کے چمپارن میں پچھلے 72 گھنٹے سے ہو رہی بارش سے عام لوگوں کی زندگی تھم سی گئی ہے۔

موتیہاری شہر ندی میں تبدیل
author img

By

Published : Jul 13, 2019, 11:55 AM IST

مشرقی چمپارن میں جہاں مانسون کے دیری سے آنے کو لے کر کسان پریشان تھے وہیں لوگ شدید گرمی سے، لیکن جیسے ہی مانسون کی آمد ہوئی لوگوں کی زندگی تھم سی گئی ہے۔

موتیہاری شہر ندی میں تبدیل ویڈیو

مسلسل 72 گھنٹے سے ہو رہی بارش نے موتیہاری شہر کو تالاب میں تبدیل کر دیا ہے شہر کے تمام محلے پانی میں دوبے ہوئے ہیں جس کے وجہ سے عام لوگوں کی زندگی بد سے بدتر ہو گئی ہے۔

شہر میں سینٹرل یونیورسیٹی سے لے کر کئی سرکاری محکمے پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں تو وہیں پانی کی نکاسی نہ ہونے کی وجہ سے کئی محلے میں پانی بھرا ہوا ہے جس کے وجہ سے مقامی لوگ نگر پریشد پر سوال کھڑا کر رہے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.