ETV Bharat / state

وارڈ صدر اور سکریٹری پر مقدمہ - case on Ward President and Secretary in bihar

جموئی میں وارڈ نمبر، دو اور نو کے صدر اور سیکریٹری کے خلاف ایک ایف آئی آر درج کرائی گئی ہے۔

وارڈ صدر اور سکریٹری پر مقدمہ
author img

By

Published : Nov 15, 2019, 7:01 PM IST

ریاست بہار میں جموئی ضلع کے لکشمی پور بلاک کے کھلار پنچایت کے وارڈ نمبر، دو اور نو کے وارڈ نفاذ اور مینجنگ کمیٹی کے صدر اور سیکریٹری کے خلاف ایک ایف آئی آر درج کرائی گئی ہے۔

اطلاع کے مطابق پنچایت کے وارڈ نمبر دو اور نو کے وارڈ نفاذ اور مینجنگ کمیٹی کے صدر اور سیکریٹری نے وزیراعلیٰ سات نشچے منصوبہ کے تحت وزیراعلیٰ دیہی پے جل نشچے منصوبہ کی رقم کو پرائیوٹ کمپنی سرشٹی سروسیز کو بغیر کام کیے کئی لاکھ روپے کی پیشگی ادائیگی کردی۔

اسی ضمن میں کہا گیا ہے کہ پنچایتی راج محکمہ کی ہدایت کے مطابق اس منصوبہ میں پیشگی ادائیگی کا کوئی نظم نہیں ہے۔

اطلاع کے مطابق وارڈ نفاذ اور مینجنگ کمیٹی کے وارڈ اور سیکریٹری کی ہدایت کے خلاف رقم کی پیشگی ادائیگی کی گئی جو کے غبن کرنے جیسا معلوم ہوتا ہے۔

اس سلسلے میں بلاک ڈیولپمنٹ افسر اتل پرساد کی ہدایت پر پنچایت سیکریٹری اپندر کمار سنگھ نے وارڈ نفاذ اور مینجنگ کمیٹی کے صدر اور سیکریٹری کے علاوہ شرسٹی سروسیز کے خلاف یہ ایف آئی آر لکشمی پور تھانہ میں درج کرائی ہے۔

اس کے علاوہ پیشگی ادائیگی کی رقم کی ریکوری کی بھی ہدایت دی گئی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.