ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں لڑکا ہلاک - سائیکل پر سوار دو لڑکوں

ریاست بہار کے کیمور ضلع میں ایک ٹریکٹر نے سائیکل پر سوار دو لڑکوں کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں ایک لڑکے کی موقعے پر ہی موت ہوگئی۔

سڑک حادثے میں لڑکا ہلاک
author img

By

Published : Oct 18, 2019, 5:22 PM IST

اس حادثے کے بعد مقامی لوگوں نے احتجاج کیا اور سبار بھبھوا شاہراہ کو تین گھنٹے تک بند کر رکھا۔

بھیڑ نے ٹریکٹر ڈرائیور کی پٹائی کی۔ معاملہ سبار بھبھوا شاہراہ کے جھالی موضع کے پاس کا ہے۔

سڑک حادثے میں لڑکا ہلاک

بتایا جاتا ہے کہ تیز رفتار سے آرہے بالو سے لدے ٹریکٹر نے
سائیکل پر سوار دو بچوں کو پیچھے سے اچانک ٹکر مار دی جس کی وجہ سے بارہ برس کے لڑکے سچن کمار کی موت ہوگئی۔

بتایا جاتا ہے کہ ٹریکٹر ڈرائیور سنجے کمار دھر چولی گاٶں کا باشندہ ہے۔

Intro:کیمور میں بالو لدے ٹریکٹر کے دھکے سے 12 سالہ لڑکے کی موت ۔ہنگامہ۔
کیمور۔ ریاست بہار کے کیمور ضلع میں بالو لدے ٹریکٹر نے ایک 12 سال کے لڑکے کی جان لے لی۔ اس حادثہ کی خبر مقامی لوگوں کو ملنے کے بعد لوگوں نے جم کر ہنگامہ کیا ساتھ ہی سبار بھبھوا شاہرہ کو قریب 3 گھنٹہ تک جام رکھا۔ موقع پر جمع بھیڑ نے ٹریکٹر ڈرایٸور کو پہلے اپنے قبضہ میں کر ایک روم میں بند کر دیا۔اور جم کر پٹاٸ کی۔ معاملہ سبار بھبھوا شاہرہ کے جھالی موضع کے پاس کا ہے۔ بتایا جاتا ہے کی تیز رفتار سے آرہے بالو لدے ٹریکٹر نے سا یٸکل پر سوار 2 بچوں کو پیچھے سے اچانک دھککا مار دیا۔ جس سے موقع پر ہی پانڈے پور گاٶں باشندہ منا بند کا 12 سالہ لڑکا سچن کمار جو کلاس پانچویں کا طالب علم تھا موقع پر ہی موت ہو گٸ ۔وہیں دوسری طرف لوگوں کو جیسے ہی اسکی ا طلاع ملی لوگوں نے موقع سے بھاگ رہے ڈراٸور کو پہلے ایک کمرہ میں بند کردیا۔لیکن ڈراٸور بھاگنے کی کوشش کرنے لگا۔جس سے مقامی لوگوں نے جم کر دھناٸ کردی۔بتایا جاتا ہیکی ٹریکٹر ڈرایٸور سنجۓ کمار دھر چولی گاٶں کا باشندہ ہے۔ جو ٹریکٹر پر اوورلوڈ بالو لاد کر ڈہری اون سون سے بھگوان پور جا رہا تھ۔Body:حادثہ میں موت۔ہنگامہConclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.