ETV Bharat / state

Boat Drowned in Gandak River in Gopalganj: گوپال گنج میں کشتی حادثہ کا شکار، چوبیس افراد لاپتہ - حادثہ میں کئی افراد لاپتہ

ضلع گوپال گنج میں کسانوں سے بھری ایک کشتی دریا کو پار کرتے وقت حادثہ کا شکار Boat Drowned in Gandak River in Gopalganj ہوگئی۔ جس کی وجہ سے 24 افراد لاپتے بتائے جارہے ہیں۔

کشتی حادثہ کا شکار
کشتی حادثہ کا شکار
author img

By

Published : Jan 19, 2022, 1:19 PM IST

ریاست بہار کے ضلع گوپال گنج میں کسانوں سے بھری ایک کشتی دریا پار کررہی تھی کہ اچانک کشتی حادثہ کا شکار Boat Drowned in Gandak River in Gopalganj ہوگئی۔

حادثہ میں 24 افراد لاپتہ بتائے جارہے ہیں۔ جب کہ ایک شخص نے تیر کر اپنی جان بچائی ہے۔ اس کے علاوہ ایک خاتون کی لاش برآمد کی گئی ہے۔

لاپتہ ہونے والوں میں کچے کوٹ اور وشمبھر پور تھانہ علاقوں کے کئی کسان بھی شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:این ڈی آر ایف کی کشتی حادثہ کا شکار

یہ حادثہ بٹیا-گوپال گنج سرحد پر واقع بھگوان پور گاؤں کے قریب پیش آیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.