ETV Bharat / state

شراب بنانے کے الزام میں دس افراد گرفتار - لاک ڈاٶن کے دوران بھبھوا میں کچچی شراب بناتے درجن بھر گرفتار

لاک ڈاٶن کے باوجود ریاست بہار میں بھبھوا کے وارڈ نمبر پانچ میں بڑی مقدارمیں مہوا شراب بنانے کا معاملہ منظر عام پر آیا ہے۔

لاک ڈاٶن:شراب بنانے کے الزام میں دس افراد گرفتار

author img

By

Published : Apr 9, 2020, 12:20 PM IST

اس تعلق سے ایس پی دلنواز احمد نے بتایا کہ اطلاع ملی تھی کہ بی ایس این ایل دفتر کے سامنے سو ورنا ندی کے آس پاس کئی لوگوں کی آمدورفت ہورہی ہے ۔ ایس پی نے ڈی آئی او کی ٹیم بھیج کر پہلے خفیہ جانچ کرائی۔ اس کے بعد انہوں نے اپنی ٹیم کے ساتھ چھاپہ ماری مہم چلائی۔

لاک ڈاٶن:شراب بنانے کے الزام میں دس افراد گرفتار

اس دوران ایس ڈی پی او اجۓ پرساد۔ بھبھوا تھانہ افسر رامانند منڈل بھی موجود تھے۔ ایس پی نے مزید بتایا کہ سبھی 10 لوگوں کو گرفتار کیا گیاہے۔

انہوں نے بتایا کہ شراب بنانے اور اس کا کاروبار کرنے کا معاملہ بی ایس این ایل دفتر کے سامنے سورنا ندی کے پاس کئی دنوں سے جاری تھا۔ چھاپہ ماری کے دوران 11 بڑے بڑے گیلن میں رکھی شراب برامد کی گٸ۔ ساتھ ہی 10 لوگوں کی گرفتاری عمل میں آ ئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.