ETV Bharat / state

گھروں میں جوش وخروش کے ساتھ عبادت

author img

By

Published : Apr 10, 2020, 1:36 PM IST

لاک ڈاٶن کے وجہ سے لوگ مساجد میں نہ جا کر گھروں میں عبادت کی ۔ پوری رات قرآن کی تلاوت سے گونجتی رہی۔

گھروں میں جوش وخروش کے ساتھ عبادت
گھروں میں جوش وخروش کے ساتھ عبادت

ریاست بہار کے کیمور میں رحمت مغفرت کا تہوار شب برأت مساجد کے بجاۓ لوگوں نے لاک ڈاٶن کی وجہ سے اپنے اپنے گھروں میں جوش و خروش کے ساتھ منایا۔

گھروں میں جوش وخروش کے ساتھ عبادت

اس موقع پر آخرت کی فکر، اللہ سے خطاؤں کی معافی ۔رزق میں برکت ۔ملک میں امن امان ۔مسلمانوں کی ذلت کی دفاع کی دعا مانگی گٸ۔

وہیں پوری شب خصوصی لوگ اپنے اپنے گھروں میں نوافل نماز ادا کئے ۔ساتھ میں قرآنِ پاک کی تلاوت اور دیگردعاؤں وغیرہ کی قرآت بھی کۓ۔

گھروں میں جوش وخروش کے ساتھ عبادت
گھروں میں جوش وخروش کے ساتھ عبادت

دعاٶں کے دوران گزرے سال میں اگر کوئی غلطی ہوگئی ہو جس کی وجہ سے کسی کا دل دکھا اس سلسلے میں خاص طور پہ معافی طلب کی گٸ۔

اس موقع پر ہر گھر سے قرآن کی تلاوت کی آواز نے شب برات کے حوصلہ کو چوگنا کر دیا۔ رات بھر لوگ محو عبادت میں تلین رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.