ETV Bharat / state

آن لاٸن ایجوکیشن دے رے کیمور میں تکنیکی ادارہ

author img

By

Published : Apr 14, 2020, 9:44 PM IST

ضلع کے بھبھوا میں بھی کوشل یووا کیندر کی جانب سے زیر تربیت طلبا طالبات کو آن لاٸن ایجو کیشن دینے کا کام شروع کر دیا ہے

آن لاٸن  ایجوکیشن دے رے کیمور میں تکنیکی ادارہ
آن لاٸن ایجوکیشن دے رے کیمور میں تکنیکی ادارہ

ریاست بہار کے کیمور ضلع میں قریب ماہ بھر سے تعلیم کا نظم نسق ٹھپ پڑا ہوا ہے ۔ نیجی تعلیمی ادارہ تو اب آن لاٸن ایجوکیشن کی طرف گامزن ہو رہے .

وہ اپنے بچوں کو گھر بیٹھے ہی تعلیم مہیا کرا رہے ہیں ۔وہیں ۔ آن لاٸن تربیت کے لۓ باضابطہ فیکلٹی کو ٹرینڈ بھی کیا گیا ہے۔ جو متعین وقت پر لاک بندی میں اپنے ہی گھر سے بچوں کو ڈیجیٹل تکنیکی تعلیم دے رہے ہیں۔

اس بابت ادارہ کے ڈاٸرکٹر رادھے سنگھ نے بتایا کی صبح کے اگیارہ بجے سے دو بجے تک ایک وقت کا متعین کیا گیا۔ اس دوران طالب علم اپنے گھر بیٹھے آن لاٸن ایجوکیشن حاصل کر رہے ہیں۔

انہوں نے بتایا کی باضابطہ ادارہ میں زیر تربیت بچوں کا واٹ سبپ گروپ بھی بنایا گیا ہے جس میں ایجوکیشن کی ساری چیز دستیاب کراٸ جا رہی ہے۔

انہوں نے بتایا کی ایجوکیشن سے متعلق چیزوں کو سوشل میڈیا جیسے واٹس اپ۔ فیس بک ۔اور یوٹیوب پر بھی ڈالا جا رہا ہے ۔تاکہ بچہ گھر بیٹھے حاصل کر سکتے ہیں.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.