ETV Bharat / state

بہار:گیا میں بینک اہلکار کا قتل - بہار کے ضلع گیا میں بینک آف بڑودہ کے سی ایس پی

ریاست بہار کے ضلع گیا میں بینک آف بڑودہ کے سی ایس پی کریاد پور شاخ کے اہلکار سے پیسے لوٹ کر مجرموں نے گولی مار کر انہیں ہلاک کر دیا۔

بہار:گیا میں بینک اہلکار کا قتل
author img

By

Published : Nov 25, 2019, 9:26 PM IST

اطلاع کے مطابق حملہ آوروں نے سی ایس پی کے اہلکار سے چھ لاکھ روپے لوٹے ہیں۔

بینک اہلکار کی شناخت فتح پور کے کریاد پور کے رہنے والے محمد راشد کے طور پر ہوئی ہے۔

بہار:گیا میں بینک اہلکار کا قتل

پیر کی دوپہر کے بعد سرے عام بینک آف بڑودہ کے سی ایس پی کے اہلکار راشد کو روک کر ان سے اسلحہ دکھا کر پیسے چھیننے کی کوشش کی۔ مخالفت کرنے پر بدمعاشوں نے اسے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔

اطلاع کے مطابق بینک اہلکار محمد راشد گیا سے پیسے لے کر فتح پور کریاد پور جارہا تھا تبھی بودھ گیا تھانہ کے قریب دوموٹرسائیکل سوار بدمعاشوں نے اس کا تعاقب کیا۔ بدمعاشوں نے پہلے پیسے لوٹنے کی کوشش کی جس پر محمد راشد نے مخالفت کی تو بدمعاشوں نے اسے گولی مار دی جس کی وجہ سے اس کی جائے واقعہ پر ہی موت ہو گئی۔ راشد کے ساتھ جا رہے سندیپ مانجھی نے کسی طرح سے اپنی جان بچائی۔

واقعہ کی اطلاع ملنے کے بعد گاؤں کے لوگ مشتعل ہوگئے اور اہم سڑک کو جام کردیا۔

سٹی ایس پی منجیت شرون نے بتایا کہ 'واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے واقعہ پر پہنچ گئی تھی۔'

انہوں نے بتایا کہ 'بدمعاشوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے ماری کی جارہی ہے۔ جلد ہی حملہ آور پولیس کی گرفت میں ہوں گے۔'

Intro:ریاست بہار کے ضلع گیا میں بینک آف بڑودا کے سی ایس پی کریاد پور شاخ کے اہلکار سے پیسے لوٹ کر مجرموں نے گولی مار کر ہلاک کردیا ہے ۔ مجرموں نے سی ایس پی کے اہلکار سے چھ لاکھ روپئے بھی لوٹ لئے ہیں ، بینک اہلکار کی پہچان فتحپور کے کریادپور کے رہنے والے محمدراشد کے طور پر ہوئی ہےBody:گیاضلع میں بے خوف بدمعاشوں نے ایک بار پھر مجرمانہ واقعہ کوانجام دیکر پولیس کو کھلا چیلنج دیا ہے ، پیر کی دوپہر کے بعد سرے عام بینک آف برودا کے سی ایس پی کے اہلکارراشد کو روک کر ان سے اسلحے کی زد پر پیسے چھیننے کی کوشش کی ۔مخالفت کرنے پر بدمعاشوں نے اہلکار کوگولی مار کرہلاک کردیا ہے ۔ اطلاع کے مطابق بینک اہلکار محمد راشد گیا سے پیسے لیکر فتح پور کریاد پورجارہے تھے ، تبھی بودھ گیا تھانہ حدود میں دوموٹرسائیکل پرسوار بدمعاشوں نے انہیں تعاقب کرکے روکا ، بدمعاشوں نے پہلے پیسے لوٹنے کی کوشش کی جس پر محمد راشد نے مخالفت کی تو انہیں بدمعاشوں نے گولی ماردی ، جس میں محمد راشد کی جائے وقوع پر ہی موت ہوگئی ہے ۔ راشد کے ساتھ رہے سندیپ مانجھی نے کسی طرح سے اپنی جان بجاکر بھاگنے کامیاب رہا۔ راشد سے پانچ لاکھ سے زیادہ اس سے کم کی لوٹ ہوئی اسکی تصدیق ابھی پولیس نے نہیں کی ہے Conclusion:واقعہ کی اطلاع ملنے کے بعد گاوں کے لوگ مشتعل ہوگئے اور اہم سڑک کو جام کردیا ۔ سیٹی ایس پی منجیت شرون نے بتایا کہ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے واردات پر پہنچی ، بدمعاشوں کی گرفتاری کے لئے چھاپے ماری کی جارہی ہے ۔جلد ہی مجرم پولیس کی گرفت میں ہونگے ۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.