ETV Bharat / state

مانسون اجلاس سے اپوزیشن جماعت مایوس - اپوزیشن

ریاست بہار میں مانسون اجلاس سے اپوزیشن کے اراکین کو اپنے سوالوں کے جواب نہ ملنے سے مایوسی ہوئی۔

مانسون اجلاس میں اپوزیشن جماعت مایوس
author img

By

Published : Jul 27, 2019, 8:47 AM IST

بہار کے قانون ساز کونسل اور اسمبلی کے مانسون اجلاس میں اپوزیشن جماعت کے اراکین مایوس نظر آئے۔ انہوں نے حکمراں جماعت سے تشفی بخش سوالوں کے جواب نہ ملنے اور نظر انداز کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

مانسون اجلاس میں اپوزیشن جماعت مایوس

وہیں بہار حکومت کے قانون ساز کونسل کے کارگزار چیئرمین اور حکمران جماعت کے اراکین نے مانسون اجلاس کو تاریخی قرار دیا۔

جبکہ کہ کانگریس کے رکن پریم چندر مشرا نے کہا ہےکہ حکومت پوری طرح سے تیار نہیں تھی اور محکموں کے وزراء اپنے افسران پرمنحصر تھے۔اس لیے اپوزیشن کی نظر میں یہ اجلاس مایوس کن رہا ہے۔ اور حکومت نے سولوں کا جواب تشفی بخش جواب نہیں دیا ہر جواب میں صرف یہی کہا حکومت غور کرےگی اور اس پر سوچا جائگا۔

Intro:بہار قانون ساز کونسل اور اسمبلی کے مانسون اجلاس سے حزب مخالف کے اراکین مایوس نظر آئے ان لوگوں نے حکمراں جماعت پر سوالوں کے تشفی بخش جواب نہ دینے اور نظر انداز کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پوری طرح سے تیار نہیں تھی محکموں کے وزراء اپنے افسران پرمنحصر تھے حزب مخالف کی نظر میں یہ اجلاس مایوس کن رہا

Body:قانون ساز کونسل کے کارگزار چیئرمین اور حکمران جماعت کے اراکین نے مانسون اجلاس کو تاریخی قرار دیا جبکہ کہ حزب مخالف کے اراکین نے اسے مایوس کن قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکومت نے ان کے سوالوں کا تشفی بخش جواب نہیں دیا ہر جواب میں حکومت غور کرے گی اس پے سوچا جائے گا جیسے جملے ادا کئے گئے

1بائٹ ( ادھیڑ عمر مونچھ والے) کانگریس کے رکن قانون ساز کونسل پریم چندر مشرا

مانسون اجلاس اختتام پر کانگریس کے رکن قانون ساز کونسل نے کہا کہ یہ اجلاس مایوس کن رہا حکومت نے کسی بھی سوال کا تشفی بخش جواب نہیں دیا ہر جواب میں کہا گیا کہ حکومت اس سوال پر غور کرے گی آئندہ اس کے بارے میں فیصلہ کیا جائے گا کوئی ٹھوس جواب کسی سوال کا نہیں دیا گیا یہاں حکومت کی ناکامی واضح طور پر نظر آ رہی ہے ہر معاملے میں جواب کو دوسری طرف منتقل کر دیا جاتا تھا کہ 2005 میں اور اس سے پہلے کیا ہوتا تھا یہ حکومت کے ذریعہ فرار اختیار کرنے والی سوچ ہے میں نے 27 سوالات کیے کسی کا بھی تشفی بخش جواب نہیں ملا یہ جمہوریت کے لیے اچھی بات نہیں ہے انہوں نے کہا کہ ایوان میں جو جواب نہیں ملا اس موضوع پر عوام کے درمیان سڑک پر ہم لوگ جائیں گے

2 بائٹ( نوجوان ) آر جے ڈی کے رکن قانون ساز کونسل سبودھ کمار
قانون ساز کونسل میں آر جے ڈی کے چیف ویپ سبودھ کمار نے کہا کہ تکنیک کا زمانہ ہے افسران کے ذریعے تشفی بخش جواب آنا چاہیے تھا مجھے لگتا ہے کہ ایوان کا جو وقار تھا وہ اس بار نظر نہیں آیا انہوں نے حکومت پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ تمام محکموں کے وزراء نے کسی بھی سوال کا تشفی بخش جواب نہیں دیا حکومت پوری طرح سے تیار نہیں تھی ان کے وزراء محکموں کے افسران پر منحصر تھے جو انہیں سکھا دیا گیا وزیروں نے وہی جواب دیا

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.