ETV Bharat / state

ٹول پلازہ پر ناجاٸز ٹیکس وصولی کرنے والوں پر کارروائی کا حکم - toll plaza

ٹول پلازہ پر اس سے پہلے بھی کئی بار لوگوں کی جانب سے شکایات موصول ہوئی ہیں۔ جن میں یہ کہا گیا ہے کہ ٹول پلازاوں پر ناجائز طریقے سے ٹیکس وصولا جاتا ہے۔

meeting
meeting
author img

By

Published : Mar 7, 2021, 1:23 AM IST

بہار کے ضلع کیمور میں ڈسٹرکٹ آفیسر نودیپ شکلا نے ضلع کے واحد ٹول پلازہ پر غیر قانونی ٹیکس وصولی کے خلاف کارروائی کے لیے متعلقہ عہدیداروں کے ساتھ ایک میٹنگ منعقد کی۔

انہوں نے کہا کہ اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اوورلوڈ ٹرکوں سے غیر قانونی طور پر نجی افراد ٹول ٹیکس وصول رہے ہیں۔ انہوں نے متعلقہ آفیسر کو ناجائز ٹیکس وصولی کرنے والوں کی شناخت کرنے اور ان پر کارروائی کرنے کا حکم دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے
سیمی سے وابستگی کے الزام میں مقدمہ: 20 سال بعد 124 مسلمان باعزت بری

ٹول پلازہ پر اس سے پہلے بھی کئی بار لوگوں کی جانب سے یہ شکایات موصول ہوئی ہیں۔ جن میں یہ کہا گیا ہے کہ ٹول پلازاوں پر ناجائز طریقے سے ٹول وصولا جاتا ہے۔ وہیں انتظامیہ کی جانب سے اس کے خلاف کارروائی بھی کی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.