ETV Bharat / state

گیا میں پولیس پر حملہ، مقامی خاتون زخمی - پولیس اور سرکل افسر پر حملہ

ضلع گیا کے امام گنج تھانہ کی پولیس اور سرکل افسر کی گاڑیوں پر حملہ ہوا ہے۔ حملے میں تھانہ انچارج و سی او کو معمولی چوٹیں آئی ہیں جبکہ ایک خاتون شدید زخمی ہوئی ہیں۔

گیا میں پولیس پر حملہ، ایک مقامی خاتون زخمی

author img

By

Published : Jun 11, 2020, 5:05 PM IST

ریاست بہار کے ضلع گیا میں پولیس اور سرکل افسر کی گاڑی پر حملہ ہواہے۔ سات نشچے منصوبے کے تحت ہورہے کام کو لیکر زمینی تنازعہ ہوا تھا، اسی کولیکر مقامی باشندے مشتعل ہوکر پولیس اور سرکل افسر کی گاڑی پرحملہ کیا ہے۔

گیا میں پولیس پر حملہ، ایک مقامی خاتون زخمی

اطلاع کے مطابق امام گنج کے بسن بگہا گاؤں میں سڑک تعمیر کا کام پولیس کی موجودگی میں چل رہا تھا۔

اسی دوران زمین کو لیکر انتظامیہ اور مقامی افراد کے درمیان تنازعہ ہوگیا۔ جس کے بعد مقامی لوگوں نے پولیس اوروہاں موجود سرکل افسر پرحملہ کردیا ۔ حملے میں تھانہ انچارج پنکج کمار اور سی ای او راج کمار کو معمولی چوٹ آئی ہے۔

جبکہ اس واقعہ میں ایک خاتون شدید طور پر زخمی ہوئی ہیں۔ خاتون کو علاج کے لئے شیرگھاٹی ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔

ایس ایس پی راجیو مشرا نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ زمینی تنازعہ معاملے کوحل کرنے پولیس اور سی ای او گئے تھے۔

جس کے بعد پولیس اور سی او پرحملہ ہوا ہے۔ اس حملے میں گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے، اور افسران کو معمولی چوٹ بھی لگی ہے۔

انہوں نے کہا کہ موقع پر اضافی فورس پہنچ گئی ہے۔ ابھی کسی کی گرفتاری نہیں ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.