ETV Bharat / state

ایس پی نے ارریہ کے 9 تھانہ انچارج کا تبادلہ کیا

ارریہ ایس پی ہردے کانت نے آج ارریہ ضلع کے مختلف تھانوں میں 6 سال سے زائد مدت تک تعینات تھانہ انچارجز کا تبادلہ کر دیا اور سبھی کو جلد از جلد اپنے جگہ پر جانے کی ہدایت جاری کی ہے۔

ایس پی نے ارریہ کے 9 تھانہ صدور کا تبادلہ کیا

author img

By

Published : Jun 30, 2021, 8:51 PM IST

آج پولس کے اعلیٰ افسران کے ساتھ ہوئی میٹینگ میں ایس پی ہردے کانت نے مذکورہ تبادلہ کی معلومات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولس محکمہ کی یہ روٹین ورک ہے جسے انجام دیا گیا ہے۔ ہردے کانت نے تبادلہ کیے گئے تمام تھانہ انچارجز کو فوری طور پر اپنی نئی جگہ پہنچ کر ہیڈ کوارٹر کو اطلاع کرنے کی ہدایت دی ہے۔

ارریہ کے جن تھانہ انچارجز کا تبادلہ ہوا ہے ان کے نام مندرجہ ذیل ہے۔
ہریندر رام بیر گاچھی تھانہ سے کٹیہار
شیاما نند یادو بوسی تھانہ سے پورنیہ
مسعود احمد حیدری نرپت گنج تھانہ سے پورنیہ
اوم پرکاش سکٹی تھانہ سے پورنیہ
جیوش کمار ٹھاکر مہل گاؤں تھانہ سے پورنیہ
سنجے کمار کواری تھانہ سے کشن گنج
وریندر کمار بسمتیا تھانہ سے پورنیہ
بھٹکن رائے گھورنا تھانہ سے کٹیہار
وکاش کمار آزاد جوکی ہاٹ تھانہ سے پورنیہ
مزید پڑھیں: گیا: مغوی بچہ بھاگلپور سے برآمد، اغوا کار بچے کے والد کا دوست

ایس پی ہردے کانت نے مزید کہا کہ ہم لوگوں کی پوری کوشش ہے کہ ارریہ میں بڑھتے جرائم کو پوری طرح سے قابو کر سکیں۔ اس کے لیے تمام تھانوں کو الرٹ کیا گیا ہے کہ وہ رات کی گشت بڑھا دیں۔ کوئی مشکوک شخص نظر آئے تو اس کی صحیح طریقے سے تفتیش کریں مگر یہ بات پیش نظر رہے کہ اس سے عام اشخاص کو کوئی پریشانی نہ ہو۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.