پولیس نے ملزمین کے پاس سے نقد 50 ہزار روپے اور دو ٹرک ضبط کیا ہے۔
اس سلسلے میں کیمور ایس پی دلنواز احمد نے بتایا کہ 'اس معاملہ کا انکشاف تب ہوا جب 27 جولائی کے روز کلکٹریٹ کی ایک ٹرک چوری کا معاملہ تھانہ میں درج کرایا گیا۔ تحقیقات کے دوران پتہ چلا کہ ٹرک ڈرایٸور نے ہی خود چوری کروائی تھی۔ پولیس نے ڈرایٸور کو حراست میں لے لیا ہے۔'
پولیس اس کیس کے سلسلے میں مزید تحقیقات کر رہی ہے۔